Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سرگودھا میں ملاقاتوں کے بعد مریم نوازکی روانگی کے مناظر
644,280 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

اٹھارہ گاڑیوں کا پروٹوکول اس بھگوڑی کو باپ کا مال سمجھ کے دیا جا رہا ہے ؟؟ابھی اس چول کی حکومت نہیں ہے تو عوام کی گاڑیاں اور پٹرول اس پے ضائع کیوں ہو رہا ؟؟

جیسے ہی چچا میاں کچھ اناونس کرتے ہیں عوام کو خوش کرنے کے لیے چورنی اُسی وقت ا جاتی ہے میدان میں چچا کو غلط ثابت کرنے اور بےعزت کروانے😂😂 @CMShehbaz بھتیجی کافی ہے نون والوں کی تباہ کاری کے لیے

18 vehicles convoy for a senior vice president of one of the ruling political party of a country literally on the verge of default

یہ قومی خزانے کی بچت ہو رہی ہے کفایت شعاری کا پہلا نتیجا سامنے آگیا لعنت

عمران خان کی 4 گاڑیوں کے پروٹوکول پر اپنی ماں بہن پیش کرنے والے کنجر صحافی کہاں مرگئے ہیں،؟ اب کیوں نہیں بولتے یہ بے غیرت۔۔۔۔؟ @_Mansoor_Ali @SaleemKhanSafi @waqarsatti

۱۸ گاڑیوں پر مشتمل پروٹوکول۔ اس معاشی حالت میں بھی۔ شرم سے ڈوبنے کا مقام۔ نونیاں صحافی کہاں ہو تم۔

یہ نا اہل کرپٹ عورت کس منہ سے عوام کے پیسوں سے پروٹوکول استعمال کر رہی ہے اور عوام مہنگائی سے مر رہی ہے

شہباز شریف صاحب کی کفایت شعاری مہم جاری ہے لیکن مریم نواز صاحبہ اس کی ذمہ دار نہیں کیونکہ وہ کہتی ہے کہ ہماری حکومت نہیں ہے پورے قوم کو بیوقوف سمجھتے ہیں یہ لوگ ؟

اس چورنی کو اتنا پروٹوکول کس بات کا دیا جا رہا ہے اسکی تو چھترول کرنی چاہیے

Abhi toh hamara mulk default krny laga hai or aisa protocol wo bhi uss klye Jo Aj tak Union council ki member tak nh bani 👏 I swear I hate this crupt nizam crupt army crupt judiciary and kabhi kabhi toh sochta hoon kash mein bangaladeshi hota ya indian hota

