Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
جلالپورجٹاں میں مریم نواز کے تقریر کے دوران جلسے کے مناظر
115,091 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

نواز شریف نے اگر چالیس سال بعد بھی مدد لے کر سیاست کرنی ہے تو انہیں سیاست چھوڑ کر لندن میں آرام کی زندگی گزارنی چاہئے۔

🤞

غریدہ نے شام کو کہنا عوام بیشمار تھی😂

یہ ایکشن فلم کا سین نہیں ہے، یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا حقیقت پر مبنی سین ہے، جو پچھلے دو سالوں سے اسی طرح چل رہا ہے۔ شیر افضل صاحب ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ مراد سعید کی بات یاد رکھنا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے اواز اٹھاؤ

باجوڑ کنونشن کے فضائی مناظر ماشاءاللّہ باجوڑ نے خوف تھوڑ دیا عمران خان کے بغیر ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نکلے ہیں سوچ لیں جب مرشد عمران خان باہر آجائیں پھر کیا منظر ہوگا ✌️

پٹواری اپنا جنازہ خود نکلتے ہوئے

Laanat tum per youtheo

جلسہ گاہ میں اتنی جگہ خالی ہے کہ فارمولا ون کی ریس ہوسکتی ہے.

This is the actual picture taken at the ceremony, and the video circulating on social media is actually fake.

