Loading video...
Video Failed to Load
سرگودھا پیشی ہم اتنی بارش میں کورٹ پہنچے اور جج صاحب ہی غائب ہو گئے 🥴
396,768 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

یہ لو بچوں کیا یاد کرو گے میں اپنی گاڑی میں آئی تھی 😂

محفوظ رہو اللّٰہ کی حفاظت میں رہو۔۔۔!!!

سیلفی لینے والی کی نوکری کی فکر لگ گئی مجھے تو 😂

اس کے بجائے شعیب کی نوکری خطرے میں ہونی چاہیے اتنا پانی تھا کورٹ کے باہر بھی اور اندر بھی

Stay safe, loads of prayers.

❤️

یہ کیا ہو رہا ہے ؟ انتشاری اور سیکیوریٹی اداروں کے مجرم کب سے پولیسں کے ہیرو بن گئے ؟ ایسے ہی تو جیل آرام سے نہیں کٹ جاتی ،وہ میک اپ،مینی کیور، پیڈیکیور سمجھ آرہا ہے نا ؟

Police wali ki job gayi 🥺

میڈم تھیف منسٹر کے نوکر شعیب کو فون کر کے کہنا تھا کہ سرگودھا میں بارش ہو رہی ہے یہاں سڑکوں سے پانی نکال دے

بس لوگوں کی جان چھوڑ کے سرگودھا کی طرف حکومت دھیان دے کتنی تکلیف کا سامنا لوگوں کو ہے خیر اُن کو عوام کی تکلیف کا کیا فوکس نہتی عورتیں ہیں 😡۔
Related Videos
Sensitive content
اب ہم پانی میں آگئے اور ہم گیلے ہو گئے ہیں جب آپ کی زندگی کا مقصد صرف اور صرف میاں کے پیسے اڑانا ہو اور ان پیسوں کو بڑھانے کے لیے اپنی زندگی کی آسائشیں دکھانا ہو تو پھر آپ لوگوں کو بتاتے ہیں کہ ہم پانی میں اگئے اور ہم گیلے ہو گئے زیادہ پانی آتا ہے تو زیادہ گیلے ہوتے ہیں 🤭
its me میٹھو
32,341 views • 1 month ago
