
Sanam Javaid Khan
@sanamkh22 • 318,289 subscribers
Pakistan 🇵🇰
Shorts
Videos

اس عینکو کی سُن لو بھارت جنگ کی دھمکیاں دے رہا ہے اس چاپلوس کو بُرا لگ گیا ہے کہ کچی کلیوں کو بارڈر پر جانے کا کیوں کہا ہے مطلب جنگ کے حالات میں بارڈر پر نہیں تو کیا آپ کے گھر جانے کا بولوں؟معافی آپ جیسے ہڈی پر پلنے والے مانگیں ہم تو انھیں جس بات کی تنخواہ دیتے ہیں وہ کام کرنے کا بول رہے ہیں 🤷♀️
Sanam Javaid Khan390,180 Aufrufe • vor 1 Jahr

جتنا مرضی نمبر چُھپا لو میرے امی ابو تب بھی تمھارا پیچھا نہیں چھوڑتے تھے وہ آج بھی چھوڑیں گے
Sanam Javaid Khan237,289 Aufrufe • vor 11 Monaten

ہمت تو کرنی پڑے گی خوف کے بت توڑنے پڑیں گے ہم نکل سکتے ہیں تو آپ کیوں نہیں ✌️
Sanam Javaid Khan412,834 Aufrufe • vor 1 Jahr

سرگودھا پیشی ہم اتنی بارش میں کورٹ پہنچے اور جج صاحب ہی غائب ہو گئے 🥴
Sanam Javaid Khan396,768 Aufrufe • vor 2 Jahren
1:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہم بھی آ رہے ہیں اور ہمارے ساتھ کوئی اور بھی آ رہا ہے 😊
Sanam Javaid Khan308,383 Aufrufe • vor 1 Jahr

ماں صدقے تیاریاں دیکھو ان کی پہلے گاڑیوں کے نمبر پکڑے گئے تھے اس لیے اس بار نمبر ہی چُھپا رہے ہیں
Sanam Javaid Khan169,900 Aufrufe • vor 11 Monaten

جب عورتوں کے بال کھینچو گے دھکے مارو گے تو پھر اُن سے گالیاں ہی کھاؤ گے 🤷♀️
Sanam Javaid Khan369,958 Aufrufe • vor 3 Jahren

لوگوں کے بے گناہ بچوں کو جیلوں میں رکھنے پر آپ کا معافی مانگنا بنتا ہے معافی دینا نہیں
Sanam Javaid Khan160,537 Aufrufe • vor 1 Jahr