Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سرگودھا یونیورسٹی سے گریجویشن، انجینیئرنگ کا ڈپلومہ، سٹینوگرافی کا کورس۔۔ لیکن کام گلیوں کی صفائی کا! یہ کہانی ہے گوجرانوالہ کے مظہر عباس کی، جن کے پاس اعلیٰ ڈگریاں ہیں لیکن موقع نہ ملنے کے باعث ستھرا پنجاب میں بطور سینیٹری ورکر کام کر رہے ہیں۔
11,768 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)
0 Kommentare
Keine Kommentare verfügbar
Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt
