正在加载视频...

视频加载失败

سریا چیک کریں

164,755 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

43 条评论

Pakistan Zindabad 的头像
Pakistan Zindabad1 年前

بھائ سریا نہیں ہے۔ یہ معزور ہے دونوں ہاتھ پلاسٹک کہ ہیں، اسی لئے ایسے کڑک ہیں۔ دونوں ہاتھ اپنی دھوتے وقت لگا لیتا ہے۔ بعد میں نکال کہ رکھ لیتا ہے۔

Hasan Shabbir 的头像
Hasan Shabbir1 年前

😂

Tauqir Nasser 的头像
Tauqir Nasser1 年前

شاید ڈی سی صاحب کو کوئی بازو کی بیماری ہے،یا پیٹ بھی تو خراب ہو سکتا ہے،ویڈیو بنوانے آئے ہیں،اب کچھ شٹیل تو ماریں گے ہی۔

Hasan Shabbir 的头像
Hasan Shabbir1 年前

دائمی قبض کا شرطیہ علاج

Khan 的头像
Khan1 年前

Small size Bhagwan

Hasan Shabbir 的头像
Hasan Shabbir1 年前

@Mukhti007 ساشے پیک میں بھی دستیاب ہے

Abdul Shakur 的头像
Abdul Shakur1 年前

سریا وغیرہ نہیں، ڈی سی صاحب باڈی بلڈر لگتے ہیں کسرت کی وجہ بازو ایسے ہی اکڑے رہتے ہیں

Hasan Shabbir 的头像
Hasan Shabbir1 年前

پھر باڈی، بلڈ کیوں نہیں ہوئی

Nasir Farid kHAN 的头像
Nasir Farid kHAN1 年前

اللہ ڈی سی صاحب کو صحت دے ۔۔۔ اسپیشل پرسن پاکستان میں کہاں تک پہنچ سکتے دیکھ کہ اچھا لگا۔۔۔ لیکن ڈی سی صاحب کے ھاتھ اتنے باہر کو جو نکلے ھیں اس بیماری کا علاج تو ھوگا۔۔۔ ایسا لگتا کسی نے ھوا بر دی ھو

Ahsan Ullah 的头像
Ahsan Ullah1 年前

اور زمین میں اکڑ کر مت چل، نہ تو زمین کو پھاڑ سکتا ہے اور نہ پہاڑوں کی بلندی کو پہنچ سکتا ہے۔ (الاسراء: 37) #Quran

QI 的头像
QI1 年前

انسان کی شخصیت کتنی بھی پرکشش کیوں نا ہو پر تکبر اور نخرے سے شخصیت بدنما دِکھتی ہے۔ اصل حسن عاجزی ،سادگی اور انکساری میں ہے۔ پہلے میں سمجھی یہ جو بھی نمونہ ہے مذاق مذاق میں ایسے اکڑ کے وڈیو بنوا رہا ہے پر یہ تو سچ میں اکڑا ہوا ہے۔

ibtisam hyder 的头像
ibtisam hyder1 年前

یہ س سے نہیں چ سے لکھتے ہیں۔

Hasan Shabbir 的头像
Hasan Shabbir1 年前

😂😂

Yasir Ali 的头像
Yasir Ali1 年前

یہ کیا احمقانہ انداز ہے، مطلب میں بھی ورک آؤٹ کرتا ہوں، پر اتنا خم کبھی نہ آیا، نہ بازو میں نہ کہیں اور 😊 اللہ تعالیٰ ان کو جلد از جلد صحت یاب کرے، ویسے مجھے تو جانی براوو کارٹون یاد کرا دیا 🤣

Abdullah Khalid💚 的头像
Abdullah Khalid💚1 年前

یہ ہے کون حرامخور ☹️

Hasan Shabbir 的头像
Hasan Shabbir1 年前

DC Mianwali

زائرہ خان🇵🇰 的头像
زائرہ خان🇵🇰1 年前

It is narrated on the authority of Abdullah b. Mas'ud that the Messenger of Allah (ﷺ) observed: "None shall enter the Fire of Hell who has in his heart the weight of a mustard seed of Iman & none shall enter Paradise who has in his heart the weight of a mustard seed of pride."

Momina ✨️ 的头像
Momina ✨️1 年前

یہ مشین ہے یا ؟

Hasan Shabbir 的头像
Hasan Shabbir1 年前

روبوٹ

Naveed Jawed Savul 的头像
Naveed Jawed Savul1 年前

یہ ایسے کیوں چل رہا ہے؟،کوئ چیز بھنسی ہوتی ہے؟😀😀

Nadia Punjabi 的头像
Nadia Punjabi1 年前

بڑے جاہل انسان ہو تم کسی انسان کی چال ڈھال سے اندازہ لگا لیا سریا ہے؟ جم کرنے والے لوگ سب ایسے چلتے اور کھڑے ہوتے ہیں یہ انکی فطرت میں ہوتا ہے لیکن اخلاق کا تعلق اس سٹائل سے نہیں ہوتا مجھے لگتا ہے یہ بھی باڈی بلڈنگ کرتے ہوں گے اور شکل سے بااخلاق خاندانی پڑھے لکھے لگ رہے ہیں

Muhammad Raja 的头像
Muhammad Raja1 年前

ان کو بندہ سو جوتے مارے اور گنے ایک ۔ساری اکڑ نکل جائے ان کی۔۔یہ وائسرائے بنے ہیں غریب ملک پہ

Asmara Iqbal 的头像
Asmara Iqbal1 年前

Feels like he’s a robot not human … 😁!

Hasan Shabbir 的头像
Hasan Shabbir1 年前

And he walks 🤖

Asmara Iqbal 的头像
Asmara Iqbal1 年前

Exactly and expressions too .. Taubah 😂😂

Hasan Shabbir 的头像
Hasan Shabbir1 年前

😂😂😂😂

Daana o Beena 的头像
Daana o Beena1 年前

اس کی 2E اور بغلوں میں پھوڑے نکلے ہوئے ہیں, اسکی مجبوری کو بھی سمجھیں, پلیز

Miraal Mohmand 的头像
Miraal Mohmand1 年前

@Karwa_Saach 🤣🤣🤣🤣 I think ye kuch maazoor saa lag raha hy hatho se

PATRIOTIC PAKISTANI PERIOD 的头像
PATRIOTIC PAKISTANI PERIOD1 年前

دیکھنے میں آیا ہے کہ جب گاف میں سریا ہو تو بندا اسی طرح چلتا ہے۔

💚Humna Aslam Arain💚 的头像
💚Humna Aslam Arain💚1 年前

@SalooDurrani غرور،تکبر اور اکڑ کی وجہ سےبازو سیدھےنہی ہورہے انھوں نےغریب عوام کی مدد کرنی ہےان کےمسائل حل کرنےہیں۔۔😏 فرعون کی نسل سےتعلق ہے۔ جہالت،شوبازی اور چھچھورپن ہے۔ اتنی ہلکی سوچ اور اپروچ کیساتھ یہ صرف تباہی پھیر سکتا ہےکام اسنےخاک کرنا ہے۔۔😡 بیوروکریسی بھری ہوئی ہےاس طرح کی مخلوق سے

Salman 的头像
Salman1 年前

نیا نیا جم جانا سٹارٹ کیا ھے ڈی سی صاحب نے

Arafat Rafi 的头像
Arafat Rafi1 年前

آس گرمی میں بنیان عذاب ہوتی ہے ۔۔یہ کوٹ کیسے چڑھا لیتے ہیں؟؟؟

MUHAMMAD SHAFQAT ALI 的头像
MUHAMMAD SHAFQAT ALI1 年前

Non PTA Salman Khan 😜😜

Sami Ullah 的头像
Sami Ullah1 年前

غروور صرف الللہ کی زات کو سجتا ہے یا اس کے حبیب حضرت مُحَمَّدﷺ کو

Maryam ahmed 的头像
Maryam ahmed1 年前

یہ چھوٹے اور تنگ کپڑے پہننے کا نتیجا ہیں اسکو درست سائز والے کپڑے لیکر دئیے جائے اور ایڈمٹ کرکے چیک اپ کروائے شکریہ۔

Σείριος 的头像
Σείριος1 年前

ڈی سی صاحب اچھے نظر آنے کے چکر میں کنٹراسٹ پہنتے پہنتے اپنا ناپ بھول گئے۔۔۔واضح طور پہ نظر آرہاُہے کہ بازو پھنسے کھڑے ہیں، نارمل شرٹ یا قمیض ہوتی تو ڈی سی صاحب کی پھٹ جاتی قمیض یا شرٹ۔۔۔مگر کوٹ کا کپڑا پھٹنے سے بچ گیا مگر ڈی سی صاحب کی آتما رول رہا ہے 😜

Raja Zahid Khurshid 的头像
Raja Zahid Khurshid1 年前

تنگ کوٹ پہن بیٹھا ہے بیچارہ!

Mudassar Siddique 的头像
Mudassar Siddique1 年前

اس کے دھوبی نے اسکے کپڑوں کی بجائے اسکو مایا لگا دی ہے دو ٹکے کا کنجر 🖐️

marwanAfridi 的头像
marwanAfridi1 年前

Mughal steel

Hasan Shabbir 的头像
Hasan Shabbir1 年前

😂😂

M S KHHTAK KAKA ♥️✌️🌹☀🌶️🥗 的头像
M S KHHTAK KAKA ♥️✌️🌹☀🌶️🥗1 年前

یہ اس کاقصور نھیں یہ ھماری اپنی محافظ فوج کا کمال ھے جس نے ملک بھر کے کرپٹ بدنام ذمانہ چن چن کر جعلی طریقے سے لا مسلط کۓاسلے کہ انکو اقتدار کا حوس ھےتاکہ انکوذیادہ سے ذیادہ مال سمیٹنے کاموقع ملےاس قوم ملک سے جو انتقام دو سالوں میں لیا گیا یہ تاریخ کےبدنما سال لکھے جاہینگے

Shahryar 的头像
Shahryar1 年前

Why is he standing like this?

R A B I 🍄 的头像
R A B I 🍄1 年前

صرف وڈیو بنوانے آیا ورنہ جو اس کے حالات ہیں اس سے تو باتھ روم میں نہیں بیٹھا جا سکتا 🤧

相关视频

یہ چیک کریں 😂
0:54

Sensitive content

یہ چیک کریں 😂

Naya Pakistan

79,847 次观看 • 2 年前