Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پارلیمانی زبان چیک کریں۔۔۔۔

1,257,494 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von عبداللہ خان
عبداللہ خانvor 3 Jahren

یہ پاگل ہو چکے ہیں حالانکہ جو مریم کے ساتھ ہوا وہ باجوہ مان چکا ہے عمران خان کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں لیکن یہ اپنے مالکان کی بجائے واپس عمران خان کو پڑے ہوئے ہیں مالکان ہینڈلرز کے سامنے یہ بھیگی بلی بن جاتے ہیں #BehindYouPTISMT

Profilbild von Sajid Nawaz Wattu
Sajid Nawaz Wattuvor 3 Jahren

شرم سے ڈوب مرو رانا تنویر اور تجھے وزیر تعلیم بنانے والوں پر بھی لعنت ۔۔۔۔😡😡😡

Profilbild von Usman S
Usman Svor 3 Jahren

جب بازاری حرامخوروں کو لا کر سر پر بٹھائیں گے تو یہی ہو گا ۔۔ لیکن اب ان کے دن گنے جا چکے ہیں۔۔ یہ اللّہ کی پکڑ میں ہیں ۔۔مار لیں جتنے ہاتھ پاؤں مار سکتے ہیں

Profilbild von ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪vor 3 Jahren

انکی نظر میں آئین کی یہ حیثیت ہے ۔۔۔۔ یہ اشرافیہ کی چیخیں ہیں ۔۔۔ سمجھ انکو آ چکی کہ عوام انکو نشان عبرت بنادے گی اگر الیکشن ہو گئے

Profilbild von ŠÂÂD KHÂÑ
ŠÂÂD KHÂÑvor 3 Jahren

ان کے اندر کی بے چینی ہے ابھی تو یہ بہت کچھ بکیں گے یہ اس خطے کے لوگوں کا وطیرہ ہے جب کچھ نا بن پا رہا ہو تو اس گھٹیا سطح پہ آ جاتے ہیں کچھ خاندانوں میں گالیاں بکنا بڑائی کی نشانی سمجھا جاتا ہے اگر ان جیسے سوکالڈ چوھدریوں کی اصل اوقات دیکھنی ہو تو ( وارث ڈرامہ سیریل ) ضرور دیکھیں

Profilbild von Bilal Mahmood
Bilal Mahmoodvor 3 Jahren

ان کی بدزبانی کے قصے تو پوری دنیا میں مشہور ہیں

Profilbild von 𝐏𝐓𝐈_𝐋𝐨𝐯𝐞𝐫
𝐏𝐓𝐈_𝐋𝐨𝐯𝐞𝐫vor 3 Jahren

بڑے بڑے کنجر دیکھے پر یہ ن لیگیوں کا لیول ہی اور ہے 😡

Profilbild von Asad Dhudra
Asad Dhudravor 3 Jahren

رانا تنویر کو بتانا تھا کہ حرام دے لوگ گیراج میں پیدا ہوتے ہیں

Profilbild von Elyas Pirzada
Elyas Pirzadavor 3 Jahren

یہ تو پارلیمان نہیں لگ رہا کوئی لوکل ٹرانپورٹ اڈہ لگ رہا ہے۔ (یا) جیسے یہ سارے بس میں بیٹھے ہو اور ایک بندہ اچانک بیگ کے ساتھ نمودار ہوتا ہے اورجیب سے کاغذ کا ٹکڑا نکال کر پہلے سے تیار شدہ قصہ شروع کردیتا ہے۔

Profilbild von Misbah🥀
Misbah🥀vor 3 Jahren

اس جیسے کتے بھونکتے رہتے ہوتے ہیں فرق نہیں پڑتا.

Ähnliche Videos

یہ چیک کریں 😂
0:54

Sensitive content

یہ چیک کریں 😂

Naya Pakistan

79,834 Aufrufe • vor 2 Jahren