Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سعودی بچے نے گھر سے والدہ کا اے ٹی ایم کارڈ اٹھایا اور اس سے پیسے نکال کر افطاری کے پیکٹ بنوائے، پھر وہ یہ پیکٹ لوگوں میں تقسیم کر رہا تھا۔ اسی دوران اس کے والد اور بھائی وہاں پہنچ گئے۔ آگے کا حال اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
138,408 просмотров • 7 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 20

طات یہ ہے کہ بنیاد غلط تھی۔ بغیر اجازت کارڈ اٹھا کر لے جانا غلط ہے۔ باقی عمل تو بعد میں شروع ہوا۔ دوسرے جہاں سے اس نے پیکٹس بنوائے اس دکاندار نے بھی بچے سے یہ نہئ پوچھا کہ ساتھ کون ہے۔ATM سے تمام رقم خرچ کر لی۔ ماں نے جو حشر گھر پہنچنے پر کیا ہو گا وہ ان صاحب نے نشر نہیں کیا۔

bhai this kid from kuwait not Saudi. Even his Arabic accent is not like Saudis. full video

ہم بھی کھلاتے ہیں اپنی اشرفیہ کو ابھی رمضآن پیکج میں ہم نے مریم نواز شریف کے لیے جہاز خریدا ہے۔ وہ یہ کر کے دیکھاے

💚❤️

یہ صاحب دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں کہ اگر ان کا اپنا بیٹا یہ سخاوت دکھائے تو وہ کتنی خوشی یا بے بسی محسوس کرینگے؟

Great juster 🌹🌹🌹

اس پیکٹ پہ مریم نواز کی فوٹو بھی لگوای

گوبر کو مخمل میں لپیٹ دو تو گوبر ہی رہے گا چوری کو چاہے کتنا بھی مقدس مقصد کے لیے استعمال کیا جائے غلطی ہے غلطی رہے گی چوری کو سراہنا نہیں بلکہ برا سمجھنا چاہیے۔

یہ بتاؤ افطار پیکٹ پر احمد نے اپنی یا اپنی ماں کی یا خاندان کے کسی فرد کی تصویر لگائی تھی ؟؟ نانی 420 کی طرحاں

کسی کے سہارے کی تلاش میں وقت ضائع کرنے کے بجائے بہتر ہے کہ انسان خود کو مضبوط بنانے کی کوشش کرے۔ سچ یہ ہے کہ دنیا میں کوئی بھی ہمیشہ ہمارا سہارا نہیں بن سکتا۔ لوگ بدل جاتے ہیں، حالات پلٹ جاتے ہیں، اور توقعات اکثر دل کو توڑ دیتی ہیں۔ #motivational

❤️

Ye bacha rao sahib kay footprints follow ker raha hai

Masha alllah

یہ بندہ آل سعود کے قصیدے ہی پڑھتا رہتا ہے

ہر کام کے پورا ہونے میں اللہ ہی کی رضا ہے

Takabbalalallah

ماشاءاللہ اتنی عقل اتنا شعور کے فیس بک پر لائیو پوسٹ بھی کروادیا۔

Pakistani qawom pish se pisho khan banane hoye zindagi guzar lete hein . Bhai pakistan mein is se zyada horaha hein lekin qawom mein mayuos log buhat hein maze le le k prayi kahanyoo se Mahzooz hot hein .

ابھی ایک پوسٹ پر یہ کام کویتی بچہ کو کرتے دیکھا اور اب سیم بچہ سیم کام سعودیہ میں کر رہا۔۔ کنفیوژن ہی کنفیوژن 🙃

یہ سخاوت نہیں چوری ہے سخاوت تب ہوتی جب اپنی کمائی خرچ کرتا یہاں تو ماں کے پیسوں کو چرایا ہے اس بچے نے۔
