Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سفینہ نے سارا میر کو بے نقاب کیا 🚨 سارا میر نے جھوٹ بولا فراڈ کیا میں کل تک اس کی ایک ویڈیوں شئیر کر دونگی جو انکے فیملی کی ہے انکو کوئی دھمکیاں نہیں مل رہی ، سفینہ خان ۔
133,254 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

ایک عورت جو کہ خان کی سپورٹ میں دن رات احتجاج کا حصہ بنتی ہے اسکو ن لیگی گشتی کے ذریعے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اور مزے کی بات مروت صاحب کی ٹیم کے سپاہی بھی اسکو ٹارگٹ کرنے میں شانہ بشانہ حصہ لے رہے ہیں

یہ وقت ان باتوں کا نہیں ہےسفینہ کے بارے میں پہلے تحقیق کرو

لیکن بھائی اس کے بارے میں تحقیق نہیں کرنا جس کے بارے میں بات کر رہی ہے ؟ اور وہ بھی ثبوت کیساتھ ، بلکل اس چیز کی پرواہ مت کریں کہ میرے بولنے سے میرا نقصان ہو جائے گا ، بلکہ اس طرف کھڑے ہو جاؤ جس طرف حق سچ ہو

بھائی جان آپ اس سفینہ کی باتوں کو سیریس نہ لیں یہ دو دھاری تلوار ہے ۔۔ یہ ٹاؤٹ ہے حرامخوروں کی اسی لیے یہ ہمیشہ منافقت سے کام لیتی ہے اور چڑھتے سورج کی پجارن ہے۔۔۔۔ کبھی بھی سچ نہیں بولتی یہ سوائے پروپیگنڈا کے۔۔ میرا بہت ٹائم سے واسطہ پڑا ہوا ہے اس سے اس نے میرا اکاؤنٹ بھی ختم کروایا ہے ایک۔۔

او بھوسڑی والے @sherafzalmarwat کے لونڈے ۔۔ @saraجیسے کارکنان قسمت والی سیاسی پارٹیوں کو نصیب ہوتے ہیں اور افضل جیسے ٹاؤٹ ہر سیاسی پارٹی میں بیشمار پائے جاتے ہیں

اس پاک فوج کی رکھیل سے پوچھو کہ کیا پاکستان میں کسی عورت کو گھر سے نہیں اٹھایا گیا؟کیا کسی کی چادر چاردیواری پامال نہیں ہوئی؟بڑی فکر ہے تمہیں پاک فوج کی عزت کی ۔۔

بحیثیت قوم ہماری تاریخ رہی ہے کہ ہم ہمیشہ مینوپلیٹ ہوتے ہیں۔۔۔ اور سارہ میر جیسے مفاد پرست اور پلانٹڈ لوگ اپنا مفاد حاصل کرنے کے لئے عمران خان صاحب کے چاہنے والوں کو بے وقوف بناتے اور یہ جا وہ جا۔ سچ آنا چاہیے سامنے۔

بلکل بھائی جان سچ سامنے انا چاہئیے کیونکہ ہمارے ورکرز کو غلط استعمال کر رہے ہیں ، خان صاحب کے نام کو بھیج رہے ہیں یہ لوگ

اس نے پہلے بھی جھوٹ بولے تھے

یہ بیچاری میرے خیال میں جلن اور حسد کی بیماری میں مبتلا ہے اس لئے اپنی فیملی کی بدنامی کر رہی ہے عہدے کے چکر میں جھوٹ کی خبریں پھیلا رہی ہے لوگوں کو متوجہ کرنے کیلئے ایسے پروپیگنڈہ پھیلانے والوں پہ لعنت ہے یہ مروت شاندانہ شہر یار جیسے لوگوں کے پیچھے ہر وقت پڑی رہتی ہے
Ähnliche Videos
Sensitive content
میر رضا کو تیزاب سے نہلایا گیا۔ انہوں نے خاص طور پر ایک ایسی دوا استعمال کی جو عام طور پر پٹھوں کو سن کرنے (anaesthetic) کے لیے دی جاتی ہے، لیکن انہوں نے اسے براہ راست میر کی رگ (نس) میں انجیکٹ کر دیا۔ اس کے بعد آپ اتنا حرکت نہیں کر سکتے کہ شور مچا سکیں یا مزاحمت کر سکیں، لیکن آپ سارا درد محسوس کرتے ہیں۔ سارا درد جبران ناصر
Tanveer Awan
56,431 Aufrufe • vor 5 Tagen

