Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سلطان محمود غزنوی ڈاکو تھا وہ لوٹ مار کرنے آتا تھا لوٹ مار کر کے واپس چلا جاتا تھا میں اسے ہیرو نہیں مانتا ! خواجہ آصف ۔۔۔ سومنات کا بت شکن ڈاکو تھا جبکہ سپریم کورٹ پہ حملہ کرنیوالا اور ایونفیلڈ محل بنانے والا ہیرو ہے 👏👏
115,772 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

1974 میں سلطان محمود غزنوی کو 1000 سال بعد قبر سے نکالا گیا تو جسم سلامت تھا۔ یہ دوزخ کا کتا کہہ رہا ھے میں اسکو نہیں مانتا۔😁 ووٹ چور ایک عظیم مجاہد کو ڈاکو کہہ رہا ھے۔

🔥 Roll with the one and only SnoopDogg in Snoop’s High Rollers! 🎲💸 Big wins, smooth beats, and epic rewards are waiting for you. Are you ready to hit it big? 🎶👑 👉 Play now and join the action! #SnoopsHighRollers #Kickr #BigWins

بات ٹھیک ہے مگر کہہ غلط بندہ رہا ہے سلطان محمود غزنوی ڈاکو ہی تھا۔ سومنات کا مندر بت شکنی سب کہانیاں ہیں جن کا حقیقت سے دور دور کا کوئی تعلق نہیں۔ یہ کہانیاں اسی مطالعہ پاکستان میں ہمیں پڑھائی گئی ہیں جس میں یہ بھی بتایا گیا تھا کہ پاکستانی فوج نے انڈیا کو ۶۵ اور ۷۱ میں عبرتناک شکست دی نواز شریف بھی ویسا ہی ڈاکو ہے جیسا غزنوی تھا یہاں کی دولت لوٹ کر اپنے ملک برطانیہ میں منتقل کرنے کیلئے ہر دس سال بعد حملہ کرنے آتا ہے

اگر آپ غزنوی نہیں مانتے تو غزنوی میزائل کے نام اپنے گانڈ کے نام سے رکھ دو

پنجابیوں میں کوئی ہیرو پیدا ھی نہیں ھوا راۓ احمد خان کھرل اور رنجیت سنگھ کے علاوہ باقی سب فاتحوں سے رشتہ داری یا چاپلوسی کرتے رہے

صحیح کہا ہے خواجے نے اور بالکل یہی الفاظ ہندو بھی بولتے ہیں سلطان محمود غزنوی(رح) کے بارے میں، اسکا مطلب بالکل واضح ہو گیا کہ خواجے کی پارٹی اور ہندو same page پے ہیں۔ لعنت ہزار بار

ان جیسے بے غیرتوں کا ہیرو رنجیت سنگھ ہے

انکے مالک آج کل رنجیت سنگھ کو ہیرو بنانے کے منصوبے پہ کام کررہے ہیں وہی رنجیت سنگھ جس نے انکی عورتوں سے گھوڑے اور کتے پار کیے ۔

خواجہ صاحب فرما رہے ہیں کہ سلطان محمود غزنوی لٹیرا تھا جو لوٹ مار کرنے آتا تھا - مطالعہ پاکستان میں تو وہ ہمارا ہیرو ہے - ہمارے میزائل کے نام بھی غزنوی ، ابدالی ، غوری وغیرہ لٹیروں کے نام پر رکھے ہیں ؟ جس قوم کے ہیرو لٹیرے ہوں وہ قوم ۔ ۔ ۔ ۔

میزائلوں کے نام تو بڑے فخر سے رکھے ہیں۔۔۔۔ غزنوی۔۔۔ 😊

یہ منافق رنجیت سنگھ کا پیروکار اور معتصب سکھ ہے اس ذہنی غلام کی یاوگوئ کی کوئ اہمیت نہیں محمود غزنوی کو سارے مسلمان اپنا ہیرو مانتی ہے
