Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
محمود غزنوی کو نریندر مودی بھی لٹیرا کہتا ہے لیکن وہ ہمارا ہیرو ہے ہمارے تو میزائل کا نام غزنوی میزائل ہے محمود غزنوی علامہ اقبال کا ہیرو تھا اقبال نے غزنی جا کر انکے مزار پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ،مشاہد حسین نے خواجہ آصف کی طرف... show more
607,830 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

محمود غزنوی لوٹیرا تھا۔ اگر اتنا ہی مسلمانوں کا ہیرو تھا تو ہندوستان میں سومنات کا بت توڑنے سے پہلے افغانستان میں بامیان کا بت توڑنا چاہیے تھا۔ لیکن حملہ سومنات پر ہی کیا کیونکہ یہاں سونے کے بت تھے اور بامیان میں پتھر کا بت جسکی کو قیمت نہیں تھی۔ ابدالی و غزنوی سب ڈاکو لوٹیرے تھے

Let all in creation call Yahweh the author of confusion before ALL DEATH n impediment IN ELISE OYINKROMEINEIFA'S tongue n mouth r NOT 100% OVERTURNED, DESTROYED n 100% OF YAHWEH'S ZOE LIFE INFUSED INTO THEM NOW PERMANENTLY in the name of Jesus Christ of Nazareth u900gtefsfbaiCnYH

یہ ان کی اوقات ہے

مودی کے یار پشتون و افغان مودی پاکستان توڑ کر اس میں سے پشتونستان، بلوچستان الگ کروانا اور AJK پر قبضہ چاہتا ہے پشتون افغانی بھی پاکستان توڑ کر پشتونستان بنانا اور بلوچستان پر قبضہ کرکے سمندر تک جانا چاہتے پشتون ولی / پشتونیت اور ہندوتوا۔ بھائی بھائی

میں بحثیت پنجابی لعنت بھیجتا ہوں مشاہد حسین سید اور غوری غزنوی ابدالی کو پنجابیوں کا ہیرو ثابت کرنے والوں پر

جی،محمود غزنوی لٹیراتھا۔بالکل اسی طرح جسطرح ملک ریاض کرپٹ ہےاورعمران نےاپنی بیوی بشری کےساتھ ملکرتوشہ خانےکےتحفےچندکروڑروپوں کےلۓکچی رسیدوں پربیچے۔کسی کےمسلمان،ہندو،مسیحی، سکھ،یہودی،بدھ متی ہونےسےوہ نیک نہیں ہوجاتا۔لٹیرےاورچورہرمذہب میں اورپنجاب،پختونخواہ سمیت ہرعلاقےمیں ملتےہیں۔

مذھب بیزار خواجہ صاحب جیسے بے شرم اور بے غیرت انسان نے تو اماں حوا علیہا السلام کے بارے میں ٹھرک کا لفظ استعمال کیا تین دن پہلے ۔ طارق جمیل صاحب کے کلپ کو لے کر وہ حوا علیہا السلام کے بارے میں بتا رھے تھے ۔ جو کہ تاریخی بات ھے ابتدائے انسانی کے حوالے سے

نریندر مودی جانے، تم جیسے دجالی کذاب جانیں اور تمھارے افگانڈی ہیرو جانیں. بات صاف ہے. کہ پنجاب میں قتل و غارت، ڈاکہ زنی اور عصمت دریاں کرنے والے بیرونی لٹیرے کسی غیرتمند پنجابی کے ہیرو کبھی نہیں ہو سکتے. غزنوی، غوری، ابدالی افگانڈیز کے ہیرو ہو سکتے ہیں. پنجابیوں، سندھیوں کے نہیں.

لٹیرا ہی تھا خیر۔۔ اپنے ہی بھائی سے اقتدار چھین کر اسے قید کروایا۔ ہندوستان پر حملے اسلام پھیلانے کے لیے نہیں، سونے سے مڑے مندروں سے مال غنیمت کے لالچ میں کیے تھے۔ اب ہسٹری تو نہیں بدل سکتے نا پاکستان نے اپنے میزائلز کےنام انڈیا کو چڑانے کےلیے رکھے تھے، افغانیوں کی محبت میں نہیں۔

پشتونوں اور افغانوں سے بلاوجہ کی نفرت ان تنگ نظر مفاد پرست پنجابی اشرافیہ کو اس حد تک لے گئی ہے کہ پینتالیس سال تک دونوں طرف آباد پشتونوں کی نسل کشی میں برابر کا حصّہ ڈالنے کے باوجود ان کی نفرت ختم ہونے میں نہیں آ رہی اور اب ان کے مشاہیر کی گالم گلوچ تک بات پہنچ گئی ہے

میں پٹھان ہو مگر ہمیں تسلیم کرناچاہیے کہ محمودغزنوی واقعئ لٹیرا تھا ہندوستان میی ہزاروں مندرتھے مگراس نے تمام حملے صرف سومنات کے مندرپہ کئے مقصد اس مندر کے سونے جواہرات لوٹنا تھا وہ بت شکن ہوتاتو اسکے اپنے وطن افغانستان میی بامیان بتوں سے بھراہواتھا۔
