Loading video...
Video Failed to Load
سمبڑیال سیالکوٹ نے اپنے فیصلہ سنا دیا رہا کرو رہا کرو ۔۔ عمران کو رہا کرو
70,107 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

جب احتجاج کی کال ہوتی ہے تب ایسے کیوں نہیں نکلتے ؟؟؟ #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی

UTSA Roadrunners Shirt of the Month Get new UTSA Roadrunners T-shirts, long-sleeves & hoodies monthly

او مائی جتنا رولا پانا اے پا لے،، اس کھوتے چور نے باہر نہیں جے آنا،،، لوگ اس عمر میں اپنی آخرت کی فکر کرتے ہیں اور یہ مائی ایک کھوتے کیلیئے ذلیل ہو رہی ہے۔ 🤣🤣

تم رونے کی تیاری کرو۔ ایک سیٹ جیتنے کی اوقات نہیں اور انہوں نے خان رہا کروانا ہے

اس بار مینڈک مل جائے گا🤣

کاش اتنے لوگ ہی سیالکوٹ سے ۲۶ نومبر کو خانُ کی رہائی کیلئے بھی نکلتے جتنے آج ووٹ مانگنے کیلئے نکلے ہیں۔

سنو بچو! اگلی باری آپ کی ہوگی گزشتہ 2 سال میں 25 لاکھ نوجوان ملک چھوڑ کے چلے گئے۔

جو مرضی کر لیں جیتنا کوئی نہیں ان کے پاس 47 ہے نہ

لکھ لو یکم جون کی رات کو رونا دھونا شروع ہو جائے گا

بس تم رونے کے لیے تیار رہو

خان صاحب کو رہا کرو
