Rehana Dar's banner
Rehana Dar's profile picture

Rehana Dar

@RehanaImtiazDar115,336 subscribers

PTI, Candidate NA-71, Sialkot. Mother of Umar Dar & Usman Dar

Shorts

خواجہ آصف میں نے تمھیں کہا تھا کہ میرے سیالکوٹ کی عوام تمھیں چین سے نہیں بیٹھنے دے گی اور اپنے ساتھ ہونے والی تمام ناانصافیوں کا بدلہ اپنے ووٹ کی طاقت سے لے گی۔ آج دیکھ لو میرے شہر کے لوگ جاگ رہے ہیں اور تمھارا کیا حال کیا ہے۔ آخری منٹ تک اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کریں گے۔

724,356 views

ہمیں یاد ہے ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو 9 مئی کو عمران خان کے کالر پر ڈالنے والے ہاتھ سے لے کر میری گردن نوچنے ، بہنوں بیٹیوں کے دوپٹے چھیننے، چادر چار دیواری کی عصمت پامال گھر کاروبار تباہ کرنے تک۔ ایک ایک لمحہ یاد ہے جس کا حساب انشااللہ اس دنیا میں بھی ہونا ہے اور آخرت میں بھی۔

Sensitive content

269,472 views

سیالکوٹ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگئی ہوں کل جلسہ میں ملاقات ہوگی انشاءللہ پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد

79,083 views

شیرنی✌️ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیٹی صنم جاوید کی گرفتاری معطل قرار دے دی فوری رہا کرنے کا حُکم #تحریک_انصاف_تو_ہوگی

133,130 views

مشن کراچی مکمل اگلی منزل اڈیالہ کل انشااللہ اڈیالہ جیل پہنچوں گی۔ میں جانتی ہوں میرا لیڈر میرا قائد ہم جیسے ہزاروں پاکستانیوں کے انتظار میں ہے۔ انشااللہ اسے مایوس نہیں کروں گی۔ چلو چلو اڈیالہ چلو

38,765 views

آر او دفتر سے براہ راست! کون بچائے گا پاکستان ۔۔ عمران خان عمران خان

Sensitive content

آر او دفتر سے براہ راست! کون بچائے گا پاکستان ۔۔ عمران خان عمران خان

69,720 views

تمام ورکرز آر او دفتر پہنچیں! کسی صورت الیکشن لوٹنے نہیں دینا

56,825 views

سیالکوٹ کے عظیم لوگوں 24 نومبر کو باہر نکلو عمران خان کا ساتھ دو انشاءاللہ عمران خان باہر آئے گا۔ 🗓️ 24 نومبر بروز اتوار 📍اسلام آباد

76,529 views

تمام پاکستانیوں کو ہماری اور عمران خان کی طرف سے بہت بہت عید مبارک۔

41,456 views

سیالکوٹ کپتان کا عمران خان کا ہمیشہ تھا ہے اور رہے گا انشاءاللہ

40,810 views

مسلم لیگ ن اناللہ واناالیہ راجعون ضمنی انتخاب حلقہ پی پی52 سمبڑیال سیالکوٹ

37,378 views

شکریہ سمبڑیال سیالکوٹ ❤️ اسی طرح آپ نے 1 جون کو اپنے گھروں سے باہر نکل کر عمران خان کے امیدوار فاخر نشاط گھمن کے انتخابی نشان ڈھولُ پر مہر لگا کر کامیاب کروانا ہے عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد

36,827 views

سونامی ڈی چوک کے قریب جی 9 پہنچ گیا رکاوٹیں، بد ترین پولیس گردی، زہریلی آنسو گیس شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں اس سونامی کو نہیں روک پارہی۔ عمران خان کے کھلاڑیوں کا جنون سر چڑھ کے بول رہا ہے۔ انشاللہ کامیابی ہمارا مقدر بنے گی ڈٹے رہنا۔۔

47,589 views

تیاری ہے پختہ، عزم ہے مضبوط — سیالکوٹ کے نوجوان 5 اگست کے لیے تیار ہیں!

25,800 views

وطن کی مٹی گواہ رہنا! گواہ رہنا کہ تیرے وطن کے سپوتوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے گئے، گواہ رہنا کہ فسطائیت و جبر کی تمام حدیں پار کی گئیں، گواہ رہنا کہ 9 مئی کی آڑ میں وطن کے بیٹوں، بیٹیوں اور ماؤں بہنوں کے تقدس کو پامال کیا گیا وطن کے مٹی گواہ رہنا کہ عمران خان کا نام اس وطن کے ساتھ ساتھ ہمیشہ کی طرح بلند تھا ہے اور رہے گا انشاءاللہ میری دعا ہے کہ اللہ اس ملک میں قانون کی حکمرانی اور انصاف کا ہمارا وہ خواب پورا کرے جو عمران خان نے 29 سال قبل دیکھا تھا تاکہ کسی کی جھوٹی انا کی بھینٹ چڑھتے ہوئے ایسے مزید گھر تباہ نہ ہوں۔ آمین

27,882 views

Videos