Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سمبڑیال کے عوام کے لئے عمر ڈار کا اہم پیغام! #سمبڑیال_کپتان_کا
17,863 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

یہ پھر بیٹھ گیا ہے رونے

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

@PTIofficial Okay 👌

Bahi kush kar lain Form 47 hi banay ga

تو آپ کب ووٹ کا ڈاکہ روکنے کے لیے نکل رہے ہو؟؟

اور یہ عوام کا جواب

تم۔ملک دشمن ثابت ہو چکے ہو۔۔۔۔

او جا نس جا

سمبڑیال میں ایک ناخوشگوار واقعہ "ن" کے ورکروں نے ایک لنگڑے قیدی کا ڈھول لیرو لیر کر دیا

ویسے ڈار صاو جب تک آپکی گورنمنٹ رہی پورا پاکستان لیکن آپ کا ضلع سیالکوٹ کھنڈر بن گیا تھا کوئی سڑک ایسی نہیں تھی جس پر کم از کم موٹر سائیکل بھی چل سکے، سمبڑیال تا وزیر آباد روڈ مکمل تباہ و برباد تھی ویسے اب ان سڑکوں پر سفر کرتے ہوئے شرم تو آتی ہو گی، اب لاؤ پنکی گوگی اور ووٹ لو
