Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

سمی ابراھیم کی سچی اور کھری ریپورٹنگ سالار کو جان بوجھ کر اتنا توڑا جا رہا ہے کے وہ دوبارہ کبھی کسی احتجاج میں شامل نا ہو -

17,972 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Imran khan profil fotoğrafı
Imran khan1 yıl önce

کر لو آگے بلوچستان کون سا سمبھالا جا رہا ہے. اب تو بلکل ہاتھ سے نکل جایے گا. ویسے بھی کمپنی نے پاکستان کو برباد کر کے دم لینا ہے

Aisha عائشہ profil fotoğrafı
Aisha عائشہ1 yıl önce

#ReleaseImranKhan #ReleseSalarKakar #ReleseNoorKakar #ReleseShafiYaseenZai

RaheemUllah Hashmi Qureshi profil fotoğrafı
RaheemUllah Hashmi Qureshi1 yıl önce

Kyu k salar ka taluq us soobe se hai jahan inhon ne logon ko direct apna ghulam bana rakha hai ghulam azadi Jamhooriyat Mang raha hai saza to milegi aur tab tak milegi jab tak hum aik Qom aik Jan ban kar bahir nahi nikalte inko apni auqat yad nahi dilate.

Waqar Ahmed profil fotoğrafı
Waqar Ahmed1 yıl önce

اللہ کی عدالت بھی لگے گی اور تب سنا ہے بغیر سینگ والی بکری کو جو سینگ والی بکری نے مارا تھا اس کا بدلہ بھی دیا جائے گا ۔ یہ دنیا بہت مختصر ہے ہر ظلم کرنے والے کو سوچ لینا چاہیے آپ کو ہر ظلم کا حساب دینا ہو گا ، اللہ پاک ہم سب کو انصاف پہ قائم رکھے آمین ۔

راہ نوردِ شوق profil fotoğrafı
راہ نوردِ شوق1 yıl önce

لعنت اللّٰہ علی الظالمین خدا تعالیٰ سالار کو استقامت دے آمین ۔۔

Ghazala Khan profil fotoğrafı
Ghazala Khan1 yıl önce

Justice for Salaar # Stop Violent Acts 😡

𝐀мᎥTץ profil fotoğrafı
𝐀мᎥTץ1 yıl önce

سمیع سمی نہیں

Zahid muhammad profil fotoğrafı
Zahid muhammad1 yıl önce

Free salar khan kakar

Mujahidhussain Goga profil fotoğrafı
Mujahidhussain Goga1 yıl önce

Zulim jab barta ha to mit jata ha

Naeem profil fotoğrafı
Naeem1 yıl önce

Ya Allah help brave salaar

Benzer Videolar

یہ مشرک ایسے ہی دھمکی نہیں دے رہے۔۔انہوں نے تیاری پوری کر لی ہے دوبارہ سے کسی بھی وقت جنگ شروع کرنے کی۔۔۔ پاکستانی قوم اور حکومت تو اپنی مستیوں میں لگے ہوئے ہیں، دشمن کی فوج اور اس کے سیاستدان اور حکمران پوری طرح سنجیدہ ہیں اور ان کے بیانات سے یہ اندازہ ہو رہا ہے کہ وہ بہت سخت بپھرے ہوئے ہیں اپنی پہلی ذلت کی وجہ سے اور انتقام لینا چاہتے ہیں۔ یہ ہم نے اپ کو بتایا تھا کہ مودی کو ایک چانس اور دیا جا رہا ہے اپنی عزت بچانے کا ورنہ اسے تبدیل کر کے یوگی کو لایا جائے گا۔ اس لیے مودی کو بھی جلدی ہے کہ پاکستان کے خلاف دوبارہ جنگ شروع کرے۔ ظاہر ہے اس مرتبہ اسرائیل دوبارہ اس کے ساتھ شامل ہوگا۔ پاکستانی قوم غیر معمولی غیر سنجیدہ مزاج اور موڈ میں ہے۔۔۔ اللہ نہ کرے ہم کو نقصان ہو جائے گا۔۔ اب کی دفعہ جنگ بہت بڑے پیمانے پر ہوگی اور ہمارے شہروں میں ہوگی۔ کراچی سے لے کر ازاد کشمیر گلگت بلتستان تک۔ یہ سارا فساد جو کشمیر میں کیا جا رہا ہے اسی حملے کی تیاری ہے ۔ کسی بھی دن شروع ہو سکتی ہے۔

اللہ کے بندے۔۔۔

49,271 görüntüleme • 11 ay önce