Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

نجم سیٹھی کی چڑیا کی خبر ! کوٹ لکھپت جیل کے اسیران کو ون بائی ون ہسپتال لایا جا رہا ہے اور کوشش کی جا رہی ہے کہ لوگ ان سے ملیں اور بات چیت شروع ہو تحریک انصاف اس وقت جن ہاتھوں میں ہے وہ انتہا پسند گروپ...

83,988 Aufrufe • vor 10 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

اس وقت پاکستان میں طاقت حق بن چکی ہے، اور ماحول ایسا بنا دیا گیا ہے کہ جس کی لاٹھی، اس کی بھینس۔ طاقتور اسٹیبلشمنٹ جو چاہتی ہے وہی ہو رہا ہے۔ جج خود فیصلے نہیں لکھ رہے، فیصلے لکھوائے جا رہے ہیں، ڈکٹیٹ ہو رہے ہیں، اور عدلیہ اپنی ساکھ اور استقلال کھو چکی ہے۔ پارلیمنٹ کے ذریعے عوام پر ظلم ہو رہا ہے، عدلیہ کے ذریعے ظلم ہو رہا ہے، پولیس کے ذریعے ظلم ہو رہا ہے۔ بے گناہوں کو قتل کیا جا رہا ہے، مبینہ پولیس مقابلے ہو رہے ہیں، اور یہ سب کچھ واضح طور پر اخبارات میں آ رہا ہے۔ پاکستان کے عوام بھی غیر متعلق کر دیے گئے ہیں، اور پاکستان کی پارلیمنٹ بھی غیر متعلق ہو چکی ہے۔ اب کوئی چیز اپنی جگہ پر باقی نہیں رہی۔ پاکستان میں جو کچھ نظر آ رہا ہے وہ کھنڈر ہیں۔ عدلیہ کی جو عمارتیں ہمیں پیچھے نظر آتی ہیں، وہ بھی اس وقت کھنڈر بن چکی ہیں۔ یہاں عادل نہیں ملتا، یہاں عدل و انصاف کا قتل ہو رہا ہے۔ پارلیمنٹ کے اندر پاکستان کے عوام کے حق میں قانون سازی نہیں ہوتی، بلکہ عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے اقدامات کیے جاتے ہیں۔ پولیس کیا کر رہی ہے، عدالتیں کیا کر رہی ہیں، بیوروکریسی کیا کر رہی ہے—سب آپ کے سامنے ہے۔ ایک طرف پاکستان کی ریاست اور اس کی سالمیت پر یلغار ہے، اور دوسری طرف بدترین مہنگائی ہے۔ پھر ایسے فیصلے کیے جا رہے ہیں جن سے عوام کو مزید تکلیف پہنچے۔ عمران خان صاحب کے ساتھ اس وقت پاکستان کے عوام کی نوّے فیصد اکثریت کھڑی ہے۔ جو بھی آج ان کا مخالف ہے، وہ دراصل انتہاکت واروں کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہم سب ایک ہیں، اسی لیے ان کی پوری کوشش ہے کہ ہمیں مایوس کریں، ناامید کریں، اور لوگوں سے کہیں کہ آپ کچھ نہیں کر سکتے۔ لیکن حقیقت میں یہ ان کی بزدلی اور پریشانی کی علامت ہے۔ یہ لوگ ہار چکے ہیں، اور جو اپنے عوام سے لڑتے ہیں وہ کبھی جیت نہیں سکتے۔ پاکستان کے نظام پر عوام کا اعتماد مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے، اور اس وقت پاکستان عوام کے بغیر چلایا جا رہا ہے۔ یہ لوگ دنیا میں جا کر جو فیصلے اور معاہدے کر رہے ہیں، ان کی دو ٹکے کی حیثیت بھی نہیں۔ پاکستان کے عوام انہیں قبول نہیں کرتے۔ ہم آج ہونے والے فیصلے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ یہ فیصلہ قابلِ مذمت ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ جس طرح کے ٹرائل ہو رہے ہیں، جس طرح کی صورتحال بنائی جا رہی ہے—جنوری سے عمران خان صاحب کے کیسز ہائی کورٹ میں زیرِ التوا ہیں، ان کی سماعت نہیں ہو رہی۔ یہ پک اینڈ چوز کی صورتحال ہے، اپنی مرضی کے فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ یہ سمجھتے ہیں کہ ایسے فیصلے انہیں بچا لیں گے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ استثنا لینے کے باوجود ان کا خوف ختم نہیں ہو رہا۔ ڈر کے سائے میں ایسے فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ خدا نہ کرے کسی ملک پر بزدل، حقیر اور چھوٹے لوگ مسلط ہو جائیں۔ یہ لوگ پست ترین سطح پر جا کر مخالفت کرتے ہیں۔ ہم خداوندِ عبدالمطلب کے بارگاہ میں دعا کرتے ہیں کہ ہمیں ان ظالموں، بونوں اور حقیر لوگوں سے نجات عطا فرمائے۔ یہاں آئین کی بالادستی ہو، قانون کی حکمرانی ہو، اور پاکستان کے عوام کو انصاف اور ان کا حق ملے۔

Senator Allama Raja Nasir

29,309 Aufrufe • vor 8 Monaten

🚨عمران خان کی آنکھ کے بارے میں خبر آنے کے بعد تحریک انصاف کے ردعمل سے مجھے خاصی پریشانی ہو رہی ہے۔ اس سے بڑی اور بری خبر کیا ہو گی کہ عمران خان کی آنکھ کی بنائی جا سکتی ہے ۔ انجو فوری طور پر شوکت خانم یا آغا خان ہسپتال تک رسائی ہونی چاہئے۔ عظمیٰ خان کے مطابق دسمبر کے پہلے ہفتے کی ملاقات میں عمران خان نے کہا تھا کہ انکی آنکھ میں کچھ انفکشن ہے جسکے لیے انھیں ڈارپس دئیے گئے۔اس اسٹیمنٹ کے بعد اس امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا ہے۔ دوسرا خدشہ نورین خان کا بالکل درست ہے کہ یہ خبر جیل سے جاری کروائی گئی ہے۔عاصم منیر کی ٹیم ہمارے جیسے بیکار یوٹیوبرز پر اتنی نظر رکھتی ہے،تو کتنی بڑی ٹیم ہو گی جو عمران خان کی ایک ایک بات پر نظر رکھتی ہو گی وہ اس سے کیسے فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہو گی،کرنل صاحب کو اور عاصم منیر کی ٹیم کو اوپر تک پتہ ہے کہ عمران خان نے بتایا ہے کہ انکی آنکھ میں انفیکشن ہے اس بات کا feeler اور ٹیسٹر چھوڑا گیا ہے کہ یہ دیکھنے کے لیے کہ پاکستان تحریک انصاف اسکا میڈیا انسانی حقوق کی تنظیمیں عمران خان کی فیملی اور ہم سارے لوگ اس خبر کے اوپر کیسے ری ایکٹ کرتے ہیں کہ اگر بس اتنا ہی رہتا ہے تو میرا دل بیٹھنے لگ جاتا ہے تحریک انصاف کو اس پر سخت ردعمل دینا چاہیے۔

Rodium-A

18,698 Aufrufe • vor 7 Monaten

عمران خان کی آنکھ کے بارے میں خبر آنے کے بعد تحریک انصاف کے ردعمل سے مجھے خاصی پریشانی ہو رہی ہے۔ ڈاکٹر معیدپیرزادہ Moeed Pirzada معید پیرزادہ کہتے ہیں کہ اس سے بڑی اور بری خبر کیا ہو گی کہ عمران خان کی آنکھ کی بینائی جا سکتی ہے۔ انکو فوری طور پر شوکت خانم یا آغا خان ہسپتال تک رسائی ہونی چاہئے۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے مطابق دسمبر کے پہلے ہفتے کی ملاقات میں عمران خان نے کہا تھا کہ انکی آنکھ میں کچھ انفکشن ہے جسکے لیے انھیں ڈراپس دئیے گئے تھے۔اس اسٹیمنٹ کے بعد اس امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا ہے۔ دوسرا خدشہ نورین خان کا بالکل درست ہے کہ یہ خبر جیل سے جاری کروائی گئی ہے۔ عاصم منیر کی ٹیم ہمارے جیسے بیکار یوٹیوبرز پر اتنی نظر رکھتی ہے،تو کتنی بڑی ٹیم ہو گی جو عمران خان کی ایک ایک بات پر نظر رکھتی ہو گی وہ اس سے کیسے فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہو گی،کرنل صاحب کو اور عاصم منیر کی ٹیم کو اوپر تک پتہ ہے کہ عمران خان نے بتایا ہے کہ انکی آنکھ میں انفیکشن ہے اس بات کا feeler اور ٹیسٹر چھوڑا گیا ہے کہ یہ دیکھنے کے لیے کہ پاکستان تحریک انصاف اسکا میڈیا انسانی حقوق کی تنظیمیں عمران خان کی فیملی اور ہم سارے لوگ اس خبر کے اوپر کیسے ری ایکٹ کرتے ہیں کہ اگر بس اتنا ہی رہتا ہے تو میرا دل بیٹھنے لگ جاتا ہے۔ تحریک انصاف کو اس پر سخت ردعمل دینا چاہیے۔ ویڈیو اور متن از Rodium-A

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰

19,312 Aufrufe • vor 7 Monaten