Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سمیع ابراہیم راکڈ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
164,234 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

@Rafi_804 یہ کبوتر پھینکنے والا بھی کوئ سرکاری نوکر یے۔ تحقیقات کروا لے، پنجاب پولیس کا بدکار ہی نکلے گا۔

سمیع ابراہیم صاحب زبردست خوش کردیا بات تو ٹھیک کی ہے سمیع نےبھت بڑے بازی گر

سرآپ برائے مہربانی بتائیں کہ اس جوکر کا کوئی تعلق ہے مہنگائی،نوکریوں،ن لیگ یا ایسے کسی بھی معاملے سے؟

سمیع بھائی تو ایک موقع بھی نہیں چھوڑتے

سرائیکی بہت بہت اچھی ہے انکی

@faisal302PTI

@SalmanAmanulla2 اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔ یہ ملک کس طرف جارہا ہے کچھ اندازاہ ہے کیوں یہ مار دو پکڑ لو دہشت گرد ہیں یہ کی پالیسی پہ گامزن ہیں اور کیوں یہ خود کو محبِ وطن ثابت کرنے پہ تلے ہوۓ ہیں کیا یہ اس طرح عوام کو جھکا لیں گے یہ نا ممکن ہے تھوڑا نہیں پورا سوچنا ہو گا اس بارے میں ان کو

اب انقلاب کبوتر بازی سے آئیگا ۔
