Loading video...
Video Failed to Load
سُن، آ رہے ہیں ہم! --- Ver: 2.0 جمہور کی سُن۔۔۔ سُن !!!
38,837 views • 3 days ago •via X (Twitter)
29 Comments

بہت شاندار۔۔۔۔واہ

Disclaimer: This is an AI‑crafted piece. None of the scenes or actions are real. Only the emotions are, the love for people, and the unwavering rejection and hatred of fascists. That part is 100% genuine.

بہترین عمدہ اور لاجواب ویڈیو 🔥👌👏👏 لیکن اگر اس میں آپ علیمہ خان صاحبہ کو بھی ایڈ کرتے یا پلیز کبھی ان لوگوں پر بھی بنائیں جو 3 سال سے قید ہیں ڈاکٹر یاسمین راشد میاں محمود رشید عمر سرفراز چیمہ حسان نیازی چویدری اعجاز صاحب بلکہ خان صاحب کی پوری فیملی ان سب پر 🙏

سب بنا رہے ہیں علیمہ خان پہ، بہتی گنگا سے ہاتھ دھوتے شرم آتی ہے مجھے۔ میں بھی بناوں گا ایک دو دن میں انشااللہ۔ اور تمام قیدیوں کے حوالے سے کام کر رہا ہوں، ایک Gen Z پہ شروع کی ہوئی ہے، اور ایک پنجاب کے حوالے سے ہے، اس کے بعد انشااللہ اگر 27 ستمبر کینسل نا ہوا تو جو دو باتیں آپ نے کہی ہیں انہی پہ بنانے کا ارادہ ہے۔ (مجھے لگتا ہے یہ سب باقاعدہ پلاننگ کے ساتھ ہو رہا ہے، اور اس میں پی ٹی آئی کی کور کیمیٹی کے لوگ شامل ہیں، کہ سبھی احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کر لیں، پہلے بھی 40 ہزار گرفتار کیے تھے 9 مئی کو، دوبارہ بھی کر سکتے ہیں یہ، ان سے کوئی بعید نہیں)

مجھے تو ان پارٹی والوں سے رتی برابر بھی اچھی امید نہیں یہ سب جان بوجھ کر گرفتار ہو رہے ہیں إن شاءاللہ سب جہنم میں جائیں گے

فیلڈ مارشل صاحب نے سُننا ہوتا تو قید تنہائی کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔ اب سننے کی نوبت نہیں آئے گی، ستائیس کو دکھائی دے گا۔

انشااللہ 🙏✊✊ اور یہ صاحب کب سے ہو گیا، اسے تو ہم کچھ اور نہیں کہتے؟

ہم چھین کے لینگے آزادی

Outclassss ustad ji 🔥🔥

دیکھیں ایسے مجھ طفلِ اے آئی کو شرمندہ مت کریں، میں تو آپ سب فنکار دوستوں بہن بھائیوں کو دیکھ کر سیکھتا ہوں، غلطی بندے سے ہو جاتی ہے، آپ بتا دیں کیا پخ ماری ہے میں اگلی بار سیکھ کے مزید بہتر کرنے کی کوشش کروں گا۔

Aik dum flawless!!👌👌

بہت خوب! Speechless

Thanks for encouragement, really appreciate it.

🔥

شکریہ 🙏✊✊

👍👍

Hai haq hamara Aazadi

انشااللہ

@Aneesparekh1 This is phenomenal 🫡🫡🫡

تن کے رکھو ان حرامزادوں کو

زبردست

. No words for these directions, music & lyrics. 👏👏👏 Each coming day you surprise me ❤️." ۔

27th September, We’re coming,

27th September, It’s now or never,

@jatti804 زبردست! آپ کے ترانے سن کر بھی لوگ نا اٹھے تو اللّٰہ ہی اٹھائے گا ان کو ✊

. Boss, you should upload it on YouTube so that its easier to spread it with family and friends. ۔

زبردست 🔥

👏👏👏😎

بھیا ڈاؤن لوڈنگ آن رکھا کریں تاکہ ہم فیس بک پر بھی شئیر کر سکیں ۔ شکریہ
