Loading video...
Video Failed to Load
سنا تھا کراچی میں سڑک دھلا کرتی تھی۔ اب دیکھا بھی جا سکتا ہے۔ یہ کورنگی کی 3000 روڈ کی وڈیو ہے
157,002 views • 3 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

آدھے شہر کے نلکوں میں پانی نہیں آرہا اور میئر کی نوسربازیاں ختم نہیں ہورہی

مرتضی بھائی روڈ کو دھونے کی ضرورت نہیں ہے کافی علاقوں میں پانی اتا ہی نہیں ہے تو مہربانی کر کے ان علاقوں میں پانی پہنچاؤ پہلے روڈوں کو بعد میں دو لینا

میٹھا پانی نہیں۔ کھارا پانی استعمال کیا جارہا ہے

یہ سڑک دوھونے کا کون سا جوتیا طریقہ ہے 🤦🏻♂️- ایک تو ان بھٹو کے جہالوں کی کوئی خاص تعلیم بھی نہ ہووے

جس روڈ کو آپ پانی سے دھو رہے ہیں اسکے آدھے گھنٹے بعد ایسے ڈمپرز مسافروں کا جینا حرام کردینگے اور اس روڈ کا ستیاناس کردینگے

Kyu haram kar rahe ho paise 2 minutes ki video apni heropanay mein Allah ka kauf karo kisi gareeb area mein pani supply kar dete Shame on you What we expect from ppp 🤮

اچھا کام ہے۔ اور ایسے کام شہر کی فلاح کیلئے کوئی بھی جماعت کرے اس کی تعریف کی جانی چاہئے۔ اگر آپ کراچی کے کچرے کا کوئی مستقل حل نکالیں تو یہ انقلابی کام ہوگا۔ کسی کمپنی کو یہ ٹھیکہ دے دیا جائے تاکہ وہ اس کچرے کو ٹھکانے بھی لگائے اور اپنی آمدنی بھی اس کچرے سے حاصل کرے۔

People of Korangi are really happy about it. Just spoke to a few. Thanks!

موسم تو دیکھ بارش ہونے والی ہے اور تم روڈ دھو رہے ہو؟
