Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

سنا ہے تم جھٹکے زوردار مارتے ہو زرا ملو تو سہی ہم بھی دیکھ لیں 😀😀 Available today in Karachi #rainbowcouple #KarachiCouple #missAmber #AmberRehan #PrideBrown

19,098 views • 6 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

کلام : پیر سید نصیر الدین نصیرؒ میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی ہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی ہمیں آپ کھینچئے دار پر ، جو نہیں کوئی تو ہم ہی سہی سرِ طور ہو ، سرِ حشر ہو ، ہمیں انتظار قبول ہے وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی نہ ہو ان پہ میرا جو بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں میں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں،وہ میرے نہیں تو نہیں سہی مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے ، میری آرزو کا بھرم رہے تیری انجمن میں اگر نہیں، تیری انجمن سے قریں سہی تیرا در تو ہم کو نہ مل سکا ، تیری رہگزر کی زمیں سہی ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے، جو وہاں نہیں تو یہیں سہی میری زندگی کا نصیب ہے ، نہیں دور مجھ سے قریب ہے مجھے اسکا غم تو نصیب ہے ، وہ اگر نہیں تو نہیں سہی جو ہو فیصلہ وہ سنائیے ، اسے حشر پہ نہ اٹھائیے جو کریں گے آپ ستم وہاں وہ ابھی سہی، وہ یہیں سہی اسے دیکھنے کی جو لو لگی، تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ہم وہ ہزار آنکھ سے دور ہو ، وہ ہزار پردہ نشیں سہی

اردو ورثہ

12,984 views • 10 months ago

بیشرم ہیں ہم بیغیرت ہیں اور پھر بھی مہو حیرت ہیں کہ خون یہ کیسا ہے جو سڑکوں پر بہتا ہے رات اور دن یہ خون بہایا ہے کس نے انسان ہے کوئی یا ہے جن کیوں آگ لگی ہے گلی گلی مرجھائی سی کیوں ہے کلی کلی کیوں چہرے سب کے زرد ہوئے دامن آلود_گرد ہوئے کیوں نظریں ہیں سہمی سہمی کیوں ماند پڑی گہما گہمی کانوں کو سب ہیں بند کیئے گل کر ڈالے آنکھوں کے دیے سب اپنی بولی بولتے ہیں بس اڑنے کو پر تولتے ہیں ایسے میں کس کی کون سنے کیا چاہت کے کوئی گیت بنے تم کہتے ہو کہ "ہم حق ہیں" پھر کیوں تم سب کے رنگ فق ہیں کیوں سچی بات چھپاتے ہو کیوں دبے پاوں پھر جاتے ہو کروانے ظلم سے چارہ گری کہہ دوں میں اور اک بات کھری تم جیسے جو ہیں سیاستدان سب بیچ چکے اپنا ایمان کچھ اور ہی ہیں کب ہیں انسان پیاری ہے فقط تمہیں اپنی جان جلتا ہے وطن تو جلنے دو تم اپنی حکومت کرتے رہو اور پاس تمہارے ہے جو بم بس اس کو بیٹھ کے سیتے رہو ارے ملک کی بھی کچھ فکر کرو آدھا تو ہاتھ سے نکل گیا جو ہے گر وہ بھی پھسل گیا تو جتنا مال کمایا ہے جو کچھ بھی تم نے کھایا ہے وہ کسی کام نہ آوے گا آخر کو بس پچھتاوے گا تو لوگ جو بولیں بس وہ مان مت کر تو اور اپنا نقصان مجبور سہی یہ خلق مگر با خدا ذرا معذور نہیں سب ایک طرف ہیں چور چکار پر سب پر بھاری آٹھ سو چار(804) تم کو تو فقط ہے فکر_جان اس کو ہے پیارا پاکستان ارباب_ حکومت مردہ باد ہم زندہ باد پائندہ باد تم چور لٹیرے اور قاتل ہم حق ہیں اور تم ہو باطل تم آقا ہو نہ عالیجاہ بذدل ہو بھگوڑے ہو ہر گاہ تم کسی طرح منظور نہیں انجام تمہارا دور نہیں خ۔ا۔

khaled anam خالد انعم

141,135 views • 1 year ago

آج سب لوگ دیکھ لیں کہ سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی گاڑی بلاوجہ کون توڑ رہا ہے۔ دیکھیں آج اسلام آباد پولیس کے کُچھ یزیدی اہلکاروں نے پہلے Imran Khan کی گاڑی توڑی پھر کیسے میرے ڈالے توڑیں خود دیکھ لیں،پولیس گردی کا یہ ثبوت پوری دنیا کو دکھائیں یہ وہی درندے ہیں جنھوں نے اس دن جوڈیشل کمپلیکس کے باہر بھی لوگوں کی گاڑیاں توڑیں گاڑیوں کو آگ لگائی اپنی گاڑیاں بھی خود جلائیں ہر طرف سے پتھراؤ کیا اور الزام پی ٹی آئی کارکنوں پر لگادیا،آئی جی !! یہ دیکھو تمھارے یزیدی اہلکاروں کے کرتوت کس اختیار کے تحت تمہارے یزیدوں نے ڈنڈے برسائے یہ ویڈیو نہ ہوتی تو تم نے تو یہ بھی ہم پر ڈال دینا تھا کہ ہم نے خود توڑی کیونکہ بے شرمی میں تو تم لوگوں کا کوئی ثانی نہیں دیکھ لیں اس مافیا کے کرتوت!!معزز عدلیہ کے جج صاحبان !!یہ ہورہا ہے اس ملک میں عام شہریوں کے ساتھ محافظ ہی درندے بنے پھر رہے ہیں ہمیں خطرہ ہی اپنے محافظوں سے ہے جنھوں نے ہماری حفاظت کرنی تھی وہ ہماری جان مال املاک کے دشمن بنے ہوئے ہیں

Mehar Sharafat Ali

250,642 views • 3 years ago

اس کا سارا خاندان اسرائیلی بربریت میں مارا گیا ۔۔۔ یہ لڑکا رو رو کر پوچھ رہا کہاں ہیں مسلمان ؟؟؟ کہاں ہیں عرب ؟؟؟ بیٹا مسلمانوں کو تو معلوم نہیں ہم پاکستانی تو آجکل کرکٹ ورلڈ کپ دیکھ رہے آج تو بالکل تمہاری پوسٹ بھی نہیں دیکھ سکتے آج ہم بھارت پاکستان ٹاکرا دیکھ رہے۔۔۔۔ ویسے آپکو مسلمانوں کی مصروفیات دیکھ کر اسرائیل سے لڑائی شروع کرنی چاھیئے تھی اب دیکھو ناں ہم پاکستانی مسلمان ورلڈ کپ ٹاکرے دیکھیں یا پھر تم لوگوں پہ آئی قیامت دیکھیں ؟؟؟ بہرحال تم مایوس مت ہونا نومبر تک کرکٹ ٹاکرا ختم ہو جانا ہے انشاءلله اگر اسوقت تک تم میں سے کوئی بچ گیا تو ہم اپنے بھائیوں کے غم میں ایک دو سوشل میڈیا پوسٹ کر دیں گے یا پھر کوئی پوسٹ لائک کر کہ اپنا حصہ ڈال دیں گے باقی رہ گئے عرب تو بیٹا متحدہ عرب امارات اسلامیہ نے اپنے ہوائی اڈے امریکہ کو اسرائیل کی مدد کے لیئے دے دیئے ہیں سعودی عرب سوچ رہا ہے کہ وہ امریکہ کو اسرائیل کی مدد میں کیا مدد کرسکتا ہے مصر نے اپنی سرحد تم لوگوں پہ بند کر دی ہے اردن نے کل اپنے لوگوں پہ گولی چلا کہ بتایا کہ خبردار جو فلسطین کا نام بھی لیا تو ۔۔۔ بیٹا اب آپ جانیں آپکا کام جانے مسلمان کرکٹ ٹاکروں اور عرب امریکی ڈالروں میں مست ہیں آپ اس آگ میں جلیں اور جلتے رہیں امت نامی نائیکہ کو بلاوجہ آوازیں مت دیں

Usman Saeed Basra

146,988 views • 2 years ago

نصرت صدیقی کی بہت ہی عمدہ غزل بزبانِ شاعر فاصلے نہ بڑھ جائیں فاصلے گھٹانے سے آؤ سوچ لیں پہلے رابطے بڑھانے سے عرش کانپ جاتا تھا ایک دل دُکھانے سے وہ زمانہ اچھا تھا آج کے زمانے سے خواہشیں نہیں مرتیں خواہشیں دبانے سے امن ہو نہیں سکتا گولیاں چلانے سے دیکھ بھال کر چلنا لازمی سہی لیکن تجربے نہیں ہوتے ٹھوکریں نہ کھانے سے ایک ظلم کرتا ہے ایک ظلم سہتا ہے آپ کا تعلق ہے کون سے گھرانے سے کارزارِ ہستی میں اپنا دخل اتنا ہے ہنس دیے ہنسانے سے رو دیے رُلانے سے چھوٹے چھوٹے شہروں پر کیوں نہ اکتفا کرلیں کھیتیاں اُجڑتی ہیں بستیاں بسانے سے زخم بھی لگاتے ہو پھول بھی کھِلاتے ہو کتنے کام لیتے ہو ایک مسکرانے سے اور بھی سنورتا ہے اور بھی نِکھرتا ہے جلوہء رُخِ جاناں دیکھنے دِکھانے سے جب تلک نہ ٹوٹے تھے خیر و شر کے پیمانے وہ زمانہ اچھا تھا آج کے زمانے سے ہر طرف چراغاں ہو تب کہیں اُجالا ہو اور ہم گُریزاں ہیں اک دیا جلانے سے چاند آسماں کا ہو یا زمین کا نصرت کون باز آتا ہے اُنگلیاں اُٹھانے سے

اردو ورثہ

33,415 views • 1 year ago