Loading video...
Video Failed to Load
سندھ سے زولفقار بھٹو اور بلوچستان سے اکبر بگٹی کو قتل کیا گیا آج تک دونوں صوبوں میں فوج مخالف جذبات ہیں عمران خان کو اگر کچھ ہوا تو پنجاب اور پختون خواہ بغاوت کر لے گا۔ اسد طور کا عمران خان کے ملٹری ٹرائل پر زبردست تجزیہ
143,392 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

وہ صرف پنجاب نہیں پورے ملک کا بلکہ امت مسلمہ کا لیڈر ہے خان ان کے اور عوام کے درمیان دیوار ہے خان امن کی ضمانت ہے ایسا کچھ کرنا تو دور کی بات خان کا بال بھی بیکا ہوا تو محفوظ تو پھر کوئی نہیں رہے گا۔۔۔

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا، ضرور ہوگا اور انتہائی عبرتناک ہوگا۔ اس کا فائدہ اور کسی کو ہو یا نہ ہو اسد طور جیسے لوگوں کو ضرور ہوگا جس سے آئندہ تین سے چار سال تک ان کی روزی روٹی کا بندوبست ہو جائے گا اور یہ لوگ الٹے سیدھے تجزئے اور تبصرے کرکے اپنا اپنا الو سیدھا کرتے رہیں گے اور عمران خان کی حمایت کا کارڈ اپنے اپنے ذاتی مفاد کیلئے استعمال کرتے رہیں گے۔ (عزیز خان)

اسد طور جیسے لوگوں سے ہوشیار رہیں یہ لوگ عمران خان سے محبت اور ہمدردی کا ڈھونگ رچا رہے ہیں۔ دراصل یہ لوگ عمران خان کی حمایت کا کارڈ اپنے ذاتی مفادات کیلئے استعمال کررہے ہیں۔ #ImranKhanPTI #ImranKhanForChancellor #imran4oxford @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @iimranrizkhan @KashifAbbasiiPK

سندھ توکھسی ہے ۔اج تک فوج کے خلاف کسی قسم کی مخالفت نہیں دیکھی ۔دوسر بات بھٹو مرا تھا زرداری نہیں ۔ بڑا اور چھوٹو ذرداری تو بے نظیر کے مرنے کے بعد سے تو فوج کی گود سے ہی نہیں اتر رہے ۔

خان صاحب صرف پنجاب اور خیبر پختون خواہ کا لیڈر نہیں بلکہ پورے پاکستان اور امت مسلمہ کا لیڈر ھے

اسد طور کی باتوں میں وزن نہیں ہوتا۔ اپنی باتوں میں وزن پیدا کرنے کیلئے یہ اپنے ہاتھوں کو زور زور سے جھٹکے دیتا ہے اور مخصوص زاویوں سے اپنی گردن گھماتا ہے اور آنکھوں سے ایسے تاثرات دیتا ہے جیسے شدت جذبات سے ابھی اس کی آنکھیں باہر نکل آئیں گی۔

اس کو سزا دینا تو ضروری ہے اس نے ریاست پر حملہ کیا ہے نو مئی کا یہ ذمہ دار ہے اس کو سزا دینا ضروری ہے سزا نہ دی گئی تو نو مئی اگلے نو مئی کے لیے تیار ہو جائیں پھر ہر پارٹی یہی کام کرے گی اور ملک میں انارکی پھیل جائے گی

ڈالر کی ہوس والے تجزئیے

Agree. This is what establishment doesn't understand.

Umar Sultan ke aghwa ke khilaf awaz uthaye yeh log us seh murad saeed ke bare ma janana chahteh hai.
