Loading video...
Video Failed to Load
سندھ پولیس کیا سو رھی ھے؟
84,046 views • 6 months ago •via X (Twitter)
34 Comments

@AlviLutf This is heartbreaking. I’m praying she is protected and freed from the injustice of child marriage. No child should be forced into a life they didn’t choose. This must end. #EndChildMarriage #ProtectChildren

سندھ پولیس میں تبادلے اور تقرریاں "پیسے " پلس "سفارش" کی بنیاد پر ہوتی ہیں ۔ اس لئے انٹریسٹ صرف ان کیسز میں ہوتا جہاں "پیدا" کی قوی امید ہو ۔

محترم یہ عمل یقینا قابل مذمت ہے مگر یہ تو کوئی ڈیڑھ سے دو سال پرانی وڈیو ہے اور اس پر سندھ گورنمنٹ نے نوٹس بھی لیا تھا۔ اور اس بچی کی داد رسی بھی ہوئی تھی۔

ایپسٹین جرائم کی طرح کے جرائم جو ماں باپ اور معاشرے کے سامنے ریاست کی غفلت سے سر زد ہوتے ہیں

سندھ میں ہر غنڈہ اور ہر وڈیرہ پیوپلز پارٹی کے سائے تلے جو جی چاہے کرسکتا ہے کوئ قانون کوئ سماجی دباؤ اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

@AdvocateZafarB1 ربا

@Shareef_Bachaaa اللّٰہ بے نظیر کی قبر کو جہنم کا گڑھا بنائے اور آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی زندگیوں کو جہنم بنا دے۔ اس غلیظ خاندان نے پاکستان اور خصوصاً سندھ میں جو بے غیرتی کی ہے اس کی سزا شاید جہنم بھی نہیں۔ اللّٰہ شاید اس خاندان کے لیے کوئی اور مزید بری سزا تجویز کر دے۔ @AAliZardari

استغفرالله استغفرالله

سندھ پولیس نہیں بلکہ پورا سندھ ہی سورہا ہے

افسوس

پاکستان تو جیفری ایبسٹین کا اڈا ہے جہاں مذہب کے نام پر دس سال کی بچیوں سے نکاح کے پیچھے چھپ کر بچیوں کو اپنی حؤس کا نشانہ بناتے ہیں۔ شیم شیم

ye system abhi b chl rha h

Khuda ghark kry in kuti k bachy jahilon ko in kuti k bachon ki ña chod k rakh deni chaheay Lekin wahan to sary hijry hen kuti k bachy lanat in gandi shkloon py

روکا جائے ان جرائم کو

چاپ لوس وزیراعلی سندھ کو بلاول زرداری کی چاپلوسی کرنے کے علاوہ کوئی کام ہےتو خدارا سندھ کے غریب لوگوں کیطرف توجہ دو نہ بالغ بچی کی زبردستی شادی کی جا رہی ہے تمہاری پولیس کیا سوئی ہوئی ہے تھادل کا نشہ اتر گیاہو توجاگ جاؤ ایک دن دنیا سےجانا اور جا کر اللہ کے حضور جواب بھی دینا ہے

Bhayi jan kitnay log standing there? POLICE is not KARAMAN-KATABEEN cant deploy Two policemen with one man. Koi Report karay ga to ACTION hoga there must be some ground

@Imama80902574 Police are the same as everywhere.

اتنی معصوم بچی دوپٹہ اوڑھانے بڑی تھوڑا ہی ہوجاءے گی استغفرُللہ

@SindhCMHouse

sindh police ya punjab. sb police asy hi hy hay jasy isreali army gaza kaylie

@channar_1 یا اللہ رحم کر

تمہاری پنجاب حکومت ہو یا سندھ دونوں وٹ چور عوام دشمن ہیں

Lanat hoo inky Ghar Waloo pay aur us wadery pay Masoom KY sath zulm kr rahy hai iskee umer hai shadi ki🥺😡🤬

Sindh police bhii shamil hotii h ...wadero k sth

یا اللہ کریم رحم فرما دے آمین یا رب العالمین

@mansoor_zaigham Allah o akbar , masoom par zulm , daykha nahe ja raha . (kakre paan chaway the ta hay sardar wada zalim ann). Allah niani tay rehm karay

@fbhutto @Saira_Banokhan @BBhuttoZardari @MediaCellPPP کیا یہ معصوم سندھ کی بیٹی نہیں کیا یہ بے نظیر کا سندھ ہے؟ بلاول صاحب مظلوموں کی آواز سنو کہا۔ سندھ پولیس کو کب ہوش آئے گا؟ @SindhPoliceport @SindhCMHouse

@RabiaKhanGul Sindh police aor govt KOi drad e dil rakhnay wala ho

Tobba

سندھ پولیس کے شامل ہونے سے اکثر مظلوم کو اسی ناانصافی کی زیادہ قیمت چکانی پڑتی ہے۔

@Saleemameo_27 سندھ پولیس وڈیروں کی رکھوالی کے لیے ہی رکھی گئ ہے ان کے خلاف نہیں جاسکتے کبھی @SindhPoliceDMC

dubbed

Very sad and strongly condemned. Immediate action is necessary to stop such cruelty.

پاکستان کی ایپسٹن فائل یہ ہیں سندھی وڈیرے
Related Videos
Sensitive content
او ابن خنزیر ،دلالوں کے سردار،یہ تیری ماں کیا کہہ رھی ھے؟
صحرانورد
28,486 views • 7 months ago
