Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

سندھ گورنر ہاؤس میں ایک جھنڈا لہرنے کے بعد۔۔۔

383,013 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Shahid Khan's profile picture
Shahid Khan2 years ago

اور باقی ساری بیڑ بکریاں کھڑے ہوکر دیکھ رہے ہیں یہ نہیں کی پوچھ لے کہ آخر جرم کیا ہے ایک جھنڈا ہی تو لہرایا ہے

Saqib Akram's profile picture
Saqib Akram2 years ago

ہر جگہ لہراے گا ع ش ق

Eshaal honey PTI's profile picture
Eshaal honey PTI2 years ago

باقی سب بھیڑ بکریاں ہیں جنہوں نے کھڑے ہو کر تماشا دیکھا صرف۔۔۔جب آگے غلام ہوں نا تو یہی حال ہوتا اگر یہی عوام انکے ہاتھ روکتی تو انکو ڈر بھی ہوتا عوام کا مگر کیا ہاں جب قوم قوم نہیں رہتی نا تو پھر حکمران بھی حکمران نہیں رہتے

Wahab Khan's profile picture
Wahab Khan2 years ago

لعنت ان بغیرتوں پر جو اپنے ملک کی عوام کے ساتھ دہشتگردوں جیسا سلوک کر رہے ہیں

Ranjha's profile picture
Ranjha2 years ago

عمران تو ہو گا۔ باقی لوگوں کا چپ کھڑے رہنا قابل تشویش ہے۔

Engr M Amir Kohee's profile picture
Engr M Amir Kohee2 years ago

@RanaBilal038 مجھے کیوں نکالا؟ میاں سانپ کا سوال تجھے یوں نکالا۔۔۔۔ پشپا کا جواب

WahReh's profile picture
WahReh2 years ago

دھشت کردوں کے ساتھ یہی ہونا چاہئے

Shazia Shah's profile picture
Shazia Shah2 years ago

استغفراللہ کیا ہم اب یہ کہنے پر حق بجانب نہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی داستان لکھی جا رہی ہے اور ایک داستان مقبوضہ پاکستان میں لکھی جا رہی ہے🥺اتنا ظلم کرو کل جتنا ظلم برداشت کر سکو🖐🏻

Rashida Arain's profile picture
Rashida Arain2 years ago

مجھے بالکل یقین نہیں اتا پولیس کا یہ رویہ دیکھ کر یہ پولیس والے واقعی ہمارے اپنے ہیں ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے اپنا گھر چلاتے ہیں عزت غیرت شرم لحاظ کچھ نہیں ہے ہماری وردی والوں کے پاس

با با جی's profile picture
با با جی2 years ago

جو بھی یہ جھنڈا اندر لے کے گیا اور بلا خوف تحریک انصاف کا جھنڈا لہرایا اسے سلام پیش کرتے ہیں

Related Videos