Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
گورنر ہاؤس لاہور کے باہر ایک عجیب منظر۔ پی ڈی ایم کا خوف۔
201,445 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

لگتا ہے کہ مسلسل رپورٹ کی وجہ سے میری اکاؤنٹ کی رینج بالکل ختم ہو چکا ہے۔😏 تمام دوست تھوڑا سپورٹ کر دیں۔ تا کہ دوبارہ سے سپیڈ پکڑ سکے۔😓 جزاک اللّہ

“گورنر صاحب اپنے نوٹیفیکیشن کا جہاز بنا کر کھیل لیں۔ اس کے علاوہ کوئی فائدہ نہیں”۔ @fawadchaudhry ۔۔ چوہدری صاحب نے یہ نہیں بتایا اس جہاز پر گورنر صاحب خود سواری کریں یا نہیں ؟؟

Pakistan This is the right time to come out Don't forget April 9. It is your responsibility to come out to Lahore now. A full Lahore should be in front of the Governor House tomorrow at 5 pm .

@Bina97531068 پی ڈی ایم کی کیا اوقات اگر ان کے باپ کا سر پر ہاتھ نہ ہو وہ سب کچھ ان کے بل بوتے پر کر رہے ہیں

اس صوبے میں تو آپکی حکومت ہے نا ؟؟؟؟

یہ رات بارہ بجے کے بعد وزیراعلی کو ہٹانے جا رہے ہیں اس لیے یہ حفاظت کا انتظام ہو رہا ہے عوام سے درخواست ہے کہ کل ائیں اور آ کے حساب برابر کریں۔

Suo moto action announcement by Hammad Azhar.

If you lost this chance then you have no right to complain. Come out and together unitedly and convey our message to all who have power we want Imran Khan back into power with 3/4 Majority. INSHALLAH and we will soon

کسی زمانے میں تیرا باپ بھی اسی گورنر ہاوس میں رہتا تھا جس کے دروازے پر آج تم بھکاری کی طرح کھڑے ہو بولو شکریہ نوازشریف
