正在加载视频...
视频加载失败
سنیں اور سر دھنیں
10 条评论

😂😂😂😂😂اللہ رحم کرے نون لیگ کی مجھے تو لگتی ہے عقل سے پیدل۔۔۔

ہس کے کہتی ہے۔۔۔ "مریم نواز"...

اگر یہ سب سچ ہے تو خلائی مخلوق کا ردجہ تو دیا ہی ہوا ہے ساتھ سامری جادوگر کی باقیات کا بھی دے دیں گل صاحب

ساتھ بتا دیا کریں پٹواری ہیں یہ لوگ اپن نئیں سنے گا 🤦♀️

ڈاکٹر یہ کیا ہے ؟ کچھ سمجھ نہیں آئی

سمجھ سے بالاتر 😱 اس پر وقار ملک صاحب کا تجربہ درکار ہیں تاکہ ہم سمجھ سکے اس معاملے کو @RealWaqarMaliks

پاکستان کا ٹورازم تباہ کرنا ہے اب مجھے تو یہی سمجھ آیا پہلے وردی والوں کو جہاں قبضہ کرنا ہوتا ہے وہاں دہشتگردی شروع ہو جاتی تھی لگتا ہے آب آسیب زدہ بناکر علاقعہ خالی کروا کر بھرپور قبضے کا پروگرام ہے

یے عورت پی ٹی آئی میں تھی اور اس کو ساری زندگی جنات نظر آتے رہیے پھر ایک دن اصلی ابلیس نظر اگئے اور یے محترمہ پارٹی چھوڑ کر بھاگ گئیں۔🤣

Sir you wasted my 3 minutes 😂😂😂

ارشد ندیم ابھی بھی پہلے نمبر پر ہے
