Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

عدت کیا ہے۔ سنیں اور لعنت بھیجیں

418,363 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰vor 2 Jahren

یہ نظام دین اور نوازشریف کی اخلاقی شکست ہے کہ انہيں عمران خان کے خلاف اس طرح کی گری ہوئی حرکت کرنی پڑی۔

Profilbild von 𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛ᴿᴵᶻᵛᴵ🇵🇰
𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛ᴿᴵᶻᵛᴵ🇵🇰vor 2 Jahren

غامدی خود لعین ہے

Profilbild von Hamid Hussain
Hamid Hussainvor 2 Jahren

ڈاکٹر صاحب اپکا کیا خیال ہے انکو پتا نہیں یہ سب کچھ انکو قانون آئین دین اسلام غیرت عزت اقدار اخلاق سے کوئی لینا دینا نہیں انکو بس ڈالر ملیں چاہے ماں یا بیوی بیچنی پڑے کوئی فکر نہیں

Profilbild von Taimour
Taimourvor 2 Jahren

@adilqau6

Profilbild von دلدار حسین
دلدار حسینvor 2 Jahren

@Zarghuna_Ali اس میں کوئی شک نہیں کوئی تیسرا فریق ہو ہی نہیں سکتا اس معاملے میں۔۔۔اگر ایسی بات آ جائے تو اس طرح تو بہت سارے لوگوں کے نکاح ٹوٹ سکتے۔۔۔۔اور اس کا فیصلہ پانچ سال بعد سنانا یا کرنا یہ کوئی عقل مندی نہیں۔۔۔صرف اور صرف ڈیل نہ لینے کی سزائیں۔۔

Profilbild von Rabbia Bibi
Rabbia Bibivor 2 Jahren

"جب آپ میرٹ پر جزا اور سزا کے تصور کو ختم کرتے ہیں تو اس کا نتیجہ معاشرتی تانے بانے کی مکمل تباہی کی صورت میں نکلتا ہے۔" - عمران خان

Profilbild von Saqib Akram
Saqib Akramvor 2 Jahren

۔ ہم قیدی چند گھرانوں کے ابلیسوں کے شیطانوں کے غدار وطن کی مٹی کے مکار سیاست دانوں کے ہم قیدی چند گھرانوں کے محکوم ہیں ہم مجبور ہیں ہم کچھ کہنے سے مجبور ہیں ہم افلاس کی زردی چہروں پر اور زخموں سے بھی چور ہیں ہم نگہباں ہیں دشمن جانوں کے ہم قیدی چند گھرانوں کے مقروض کیا نیلام کیا ہر آن ہمیں ناکام کیا کشکول تھما کے ہاتھوں میں ہمیں دنیا میں بدنام کیا خود مالک تخت خزانوں کے ہم قیدی چند گھرانوں کے یہ لوٹ کے دھن لے جاتے ہیں ہم قرض کا بوجھ اٹھاتے ہیں کچھ دیر رہیں خاموش مگر پھر لوٹنے یہ آ جاتے ہیں انداز نئے ہیں ایمانوں کے ہم قیدی چند گھرانوں کے نسلوں کی غلامی کرتے ہیں ہم ان کی خاطر مرتے ہیں پیروں میں غلامی کی زنجیریں آزاد فضا سے ڈرتے ہیں ہم عادی ہیں زندانوں کے ہم قیدی چند گھرانوں کے ۔

Profilbild von Moderator👩‍⚖️
Moderator👩‍⚖️vor 2 Jahren

سپریم کورٹ اف پاکستان ، جی ایچ کیو اور علما کونسل پر باقاعدہ تھوکتے ہیں اور عملی طور پر موقع ملا تو بھی کریں

Ähnliche Videos