Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

سنیے احسن اقبال نے کیا چول ماری دنیا میں بہت سارے ایسے ممالک گنا سکتا ہوں جنہوں نے ہمارے جتنی کرپشن کی لیکن اس کے باوجود بھی ترقی کیچہے کی ہے

11,961 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)

1 Yorum

Nima-KHI profil fotoğrafı
Nima-KHI1 ay önce

احسن اقبال پاکستان کے سیاسی میدان میں سب سے بڑے جھوٹ بولنے والا سیاستدان ہیں۔ اس کا واحد ہنر اعتماد کے ساتھ جھوٹ بولنا ہے۔ اس مہارت کا استعمال کرتے ہوئے، کامیابی کے ساتھ اپنے اور اپنے مالکوں کی ناکامیوں کے لیے دوسروں کو مورد الزام ٹھہرایا، اور خود کو ارسطو۔

Benzer Videolar

متحدہ عرب امارات ہمارا برادر اسلامی ملک ہے، ہماری خواہش ہے کہ اس کے ساتھ ہمارے تعلقات مزید بہتر ہوں۔ یو اے ای کی ترقی میں پاکستانی قوم کا بہت بڑا کردار ہے۔ میں خود سفر کر رہا تھا، وہاں جو رویہ رکھا گیا وہ انتہائی نامناسب تھا۔ ہماری فلائٹ کینسل ہوئی، ہم نے ہوٹل میں قیام کرنا چاہا، لیکن ہمارے پاکستانیوں کے ساتھ ان کا رویہ اچھا نہیں تھا۔ ادھر اعلان ہو رہا تھا کہ صرف بھارت اور امریکا کے پاسپورٹ ہولڈرز کو انٹرٹین کیا جائے گا۔ ہم نے احتجاج کیا، لیکن ان کے رویے پر افسوس ہے۔ اس دن میں نے محسوس کیا کہ پاکستان کے ساتھ جو رویہ رکھا گیا، وہ مناسب نہیں ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے ڈپلومیٹک چینلز ہیں، ان کو اس معاملے کو اٹھانا چاہیے۔ پاکستانی عوام یو اے ای کی حکومت کی عزت کرتی ہے، محبت کرتی ہے۔ ابھی میرے پاس ایک وفد آیا کہ ہمارے ساتھ بھی رویہ مناسب نہیں تھا۔ پاکستان نے تو امریکا ایران تنازعے میں بہت مثبت رول پلے کیا۔ میں فارن آفس اور وزیر خارجہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اس معاملے کو یو اے ای اتھارٹیز کے ساتھ ڈسکس کریں۔

Asad Qaiser

168,061 görüntüleme • 1 ay önce