Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
سنیے غور سے ایک ایک لفظ کرب میں ڈوبا ہوا۔۔۔ کاش ہم سمجھ جائیں
365,087 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

بے غیرت انسان ۔۔محسن پاکستان کے ساتھ ظلم مشرف نے کیا ۔۔ جب مشرف کو پھانسی کا حکم آیا تو عمران اور اسکی حواریوں نے اس فیصلے کو ختم کیا ۔۔جج کو پاگل تک کہتے تھے ۔۔۔

@Pakforevr The day AQ Khan did that Press Conference I cried as I knew he was made a scapegoat. Musharraf n Company put all the blame on him who is Saviour of Pakistan.

ہم تو سمجھ گئے کب کے، لیکن غدار ابھی تک صاحب اختیار ہیں

حق کے سینے سے ابلتا ہوا خوں زندہ ہے پر یہ دنیاۓجگرخوربڑی ہندہ ہے زخم پر زخم سہے پھربھی دھڑکتاجاۓ دلِ درویش تو کس دیش کاباشندہ ہے

@Muhamma67319476 پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے والا #محسن_پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان ❤️ ڈاکٹر صاحب کی وجہ سے آج ہم دشمنوں سے محفوظ ہیں آمر جنرل مشرف نے امریکی حکم پر ڈاکٹر صاحب سے پریس کانفرنس کروائی تھی اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین

That's what I say anyone that has done any good for Pakistan has never in return received anything good. The Irony is that the nation itself just realized that the one they thought were their protectors are the ones that have been working against their interests all along. Yet after the emperor is naked it still wants to rule and control the lives of its subjects. So many unrealized dreams. Imagine what Pakistan could have been.

اللٰہ ہمارا رَب ہمارا مالک سب دیکھ رہا ہے۔
