正在加载视频...
视频加载失败
دُنیا کا سب سے بڑا پاور شو تھا ، کراؤڈ بڑا ہی چارجڈ تھا ، سب ایک ایک لفظ کو غور سے سن رہے تھے ، پھر یوں ہوا کہ اچانک کھانا کھول دیا گیا 👇
150,865 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

ایک یہ بھی دور تھا اور یہ کتنا خوبصورت دور تھا 🥹

یہ معصوم ووٹ عمران خان کو ہی دیں گے۔ ان شاء الله

صدرخواتین ونگ پاکستان مسلم لیگ (ن)ملاکنڈ ڈویژن بی بی جان نے مریم نواز کی پحتونحواہ کے لوگوں کو دہشتگرد کہنے پر ن لیگ کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی. نانی 420 یہ پختون قوم ھے سب کچھ برداشت کرسکتی ھے لیکن وطن سے غدّاری کا لیبل کبھی برداشت نہیں کرتے ۔💪

ان کو ترس نہیں آتا عوام پر؟؟؟

ہم لیکر رہیں گے بریانی، آپکو دینی پڑے گی بریانی، ہم چھین کے لیں گے بریانی، تیرا باپ بھی دیگا بریانی، ہے حق ہمارا بریانی، ذرا جھوم کے بولو بریانی😅 پٹواریوں کا نیا نعرہ آزادی

🤣 الیکشن سے ڈر نہیں لگتا صاحب ، بھوک سے لگتا ہے 🤣

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 اور صدیوں کے بھوکے پٹواری اپنی آنٹی کا بیان چھوڑ کر کھانے پر ٹوٹ پڑے یہ ہوتی ہے جمہوریت 😜😜😜😜

یہ قوم لائیگی تبدیلی🖐🏻 اس قوم کے ساتھ جو ہورہا ہے یہ اسی کی مستحق ہے۰ بریانی کی پلیٹ پے بک جانے والی قوم ۰ 🖐🏻 قبول کرو

500 روپے پٹواریوں نو نچا وے تے نچنا پیندا اے سامنے ہو وے بریانی دی تھال تے نچنا پیندا اے @hinaparvezbutt @MaryamNSharif

