Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سوشل میڈیا پر گرفتار خواتین کے حوالے سے ہونے والے پراپگنڈے کے بارے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی آئی جی جیل خانہ جات اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور کے ہمراہ پریس کانفرنس #Punjabpolice #IGPunjab
44,131 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 6

انہیں رہا کرو ہم ان کے منہ سے سچ سننا چاہتے ہیں اگر کچھ کیا نہیں تو انہیں رہا کیوں نہیں کرتے #May9th_FalseFlag #قومی_ہیرو_عمران_خان

آپ کی پریس کانفرنسوں پر کوئی بھروسہ نہیں کرتا۔ اگر آپ سچ کہہ رہے ہیں تو بھی کوئی آپ کی کرپٹ پولیس پر یقین نہیں کر رہا ہے۔

آج کی بات ہے اگر محسوس کر سکو

تمہاری جسمانی زبان بتا رہی كے تم نے لوگوں کا ریپ کروایا ہے شکل سے دلہ لگ رہا ہے ، یزیدی کھوتا حسین کل بھی زندہ تھا حسین آج بھی زندہ ہے ! #Lahore #PunjabPolice #Islamabad #PakistanUnderFascism #الیکشن_کراؤ_کرپشن_بچاؤ #ZamanPark #AsimMunirGhaddar

سر جیسی کچھ ویڈیوز ہم نے دیکھیں ہیں کچھ ان میں سے پرانی ہیں کوئی نئی ان میں آپ کے کچھ افسر غلیظ بات کرتے پاے گئے ہیں سب غلط نہیں ہوں گے مگر کچھ ان میں غلط ضرور ہیں اسی لیۓ ہم مطالبہ کرتے ہیں خواتین کو نا صرف جلد رہا کیا جائے بلکہ سب کا میڈیکل بھی کروایا جائے

سوشل میڈیا پے سچ سامنے آ رہا ہے۔ اگر اتنے ہی بڑے ایماندار بنتے ہو تو کراؤ سب کے میڈیکل اور انھیں وکلا اور فیملی سے ملنے دو پھر سب سامنے آ جائے گا ! فلحال تو صرف ڈرٹی ہیری کا چپڑاسی ہے !!!
