Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

سوشل میڈیا کا مثبت اور لوگوں کی بھلائی کے لیے استعمال کیسے زندگیاں بدل دیتا ❤️👌 نابیما قلی کے لیے بنائی مدد کی ویڈیو وزیر ریلوے ،وزیر دفاع ،وزیراعظم ،فیلڈ مارشل ،اور ائیر چیف تک جا پہنچی

22,149 просмотров • 7 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

لاہور: 2 مئی 2026۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی. اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ بجلی کے صنعتی اور گھریلو صارفین کے لیے سہولیات پیدا کرنے کے لیے اقدامات لیے جائیں. وزیراعظم نے بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری لا کر لائن لاسز میں نمایاں کمی لانے کی ہدایت کی. وزیراعظم نے توانائی کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے پر بھی زور دیا. وزیرِ اعظم نے مزید ہدایت کی کہ ملک میں توانائی کی کمی پورا کرنے کے لئے قابلِ تجدید توانائی کے منصوبوں کو فروغ دیا جائے. بجلی کے نرخوں میں استحکام لانے کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کی جائے. صارفین کو بلوں کی ادائیگی میں آسانی کے لیے ڈیجیٹل سہولیات فراہم کی جائیں. بجلی چوری کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات جاری رکھے جائیں. وزیرِ اعظم نے کہا کہ صنعتی ترقی کے فروغ کے لیے توانائی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے. گھریلو صارفین کے لیے سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے. توانائی کے شعبے میں اصلاحات عوام اور صنعت کے وسیع تر مفاد کو ملحوظ خاطر رکھے بغیر نہیں کی جائیں گی. اجلاس میں وزیراعظم کو گھریلو صارفین اور صنعت کے لیے بجلی کی کھپت کے حوالے سے سفارشات پیش کی گئیں. اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، وزیر پاور سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، معاون خصوصی ہارون اختر اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔

Prime Minister's Office

10,023 просмотров • 3 месяцев назад