Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سوئی ناردرن کا سولر واٹر ہیٹر ۔ پہلے آئیے پہلے پائیے!
25,963 просмотров • 3 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 20

او بھائی ۔۔پہلے گیس تو پوری سپلائی کر دیں۔ نہ سوئی گیس نہ سلنند ر اور چلے ہیں ہائبرڈ گیزر دینے۔ نیا فراڈ۔۔

نئے کنکشن کے لیے 2019 سے درخواست دی ہوئی مگر جن کی سفارشات ہیں انکو ترجیح دیتےاپ لوگ۔۔کرپشن سے فل

اس بار بل نہیں آے؟؟

It is common in all China

سردیوں میں دھوپ تو ہوتی نہیں ۔ گرمیوں کیلئے ٹھیک ہے

ماشااللہ 120,000

آرڈر کرنے کے لیے 1199 پر کال کریں۔

شرم نہیں آتی اتنی رقم بتا کر صرف کہتے ہوئے ؟

Mere pas rkha h daba pack ksi ko chaiye to btana

Bahi kindly Lahore k main areas m to gas dy dain plz

How to get it ?

جیسے سلنڈر ملتے ہیں ویسے ہی یہ ملے گا۔ دنیا کی گندی ترین سروس ہے۔ پیسے ضائع مت کرو۔ RLNG کنکشن کے 25000 ابھی تک پھنسے ہوئے ہیں۔

Mujhe chahie

Price please?

Please book for me

یہ اج۔کل۔نئے کنکشن کی بے تکی ترکیب کس بے غیرت نے بتائی تھی ایک پہ پائپ سے گیس اور بل ایک کا 1500 دوسرے کا نو ہزار اللّٰہ آپ کی اولادوں کو گیس کی آگ میں جلائے

فیل ہے یہ

Lanat sui gas department per

گیس کا محکمہ بند کر کے سولر پینل کی دکان کھول لیں حضور گیس تو گرمیوں میں بھی نہیں آتی ڈاریکٹر سے لے کر چپڑاسی تک ماہانہ لاکھوں روپے حرام کی تنخواہیں کھانے میں لگے ہیں ان خبیثوں کو اپنے گھروں میں گیس 24 گھنٹے مفت ملتی ہے عوام جائے بھاڑ میں

@PakPMO @Official_PetDiv @PakistanPMDU
