Loading video...
Video Failed to Load
مراد سعید سے پہلے کا سوات اور آج کا سوات۔
225,023 views • 3 years ago •via X (Twitter)
6 Comments

His own house was destroyed, relatives killed, his mother is still injured but when speaks about peace in the valley he's called a GHADDAR.

یہ دھشت گردی تمہاری ماں یار نے ختم کی تھی مُراد تو دھشت گرد لے کر آیا تھا

سوات مالاکنڈ صرف پاک افواج کی قربانیوں کی وجہ سے دھشتگردوں کے چنغل سے آزاد ہوا، فخر قوم و پاکستان جنرل آصف غفور لیفٹیننٹ کرنل سے لیکر جنرل تک اسی مالاکنڈ میں دھشتگردوں کے ساتھ لڑتے رہے بالآخر مالاکنڈ ڈویژن سے ان کا صفایا کیا. مالاکنڈ ڈویژن کے عوام کا خلوص وڈیو میں دکھا جاسکتا.

یہی تو نہیں پسند انکو کے عوامی نمائندہ آئے اور ملک ترقی کرے کیونکہ یہ ملک نہیں کاروبار ہے ہمارے محافظوں کا اور وہ کسی کو بھی اپنا پیٹ کاٹنے کی اجازت میں دیتے یقین نہیں تو تاریخ دیکھ لیجئے

اللّٰہ پاک مراد سعید بھائی کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻🥰

☹️☹️He worked hard to Rebuild Sawat he gave his full attention to make Sawat A better place for the peole of Sawat But what he is getting in Reward is just not Acceptable because Murad Deserves Respect And love from his people not threats
Related Videos
مراد سعید کے شہر سوات سے قافلہ سوات موٹروے کے پہاڑوں میں داخل 🔥
Faisal Khan
277,321 views • 1 year ago
