Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سوچ رہا ہوں میں بھی کوئی چھوٹا موٹا پیر بن جاؤں، تو زندگی سُکھی گزرے۔ تواڈا کی خیال اے؟؟
23,819 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 35

@Atharsaleem01 اچھا خیال اے ۔۔ پر ایتھے ٹیم ورک چاھی دا ھندا ۔۔ نقلی نوٹ ۔۔ دھمال پان آلے چرس تے بھنگ خور ۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔ تسی حکم کریا جے جدوں پکا پروغرام بن جائے ۔۔🙏🏻

@Atharsaleem01 بہت نیک خیال ہے ۔ صرف ابتدائی 25 مریدین کیلئے محنت کی ضرورت ہے ۔ وہ 25 خود 250 مریدین لے آئیں گے ۔ اور 250 خود 2500 مریدین لے آئیں گے ۔ اور لاکھوں روپے ماہانہ انکم کا کاروبار چل پڑے گا ۔

@Atharsaleem01 ان بد بختوں کو دیکھ کر معافی مانگا کریں یہ ان میں شامل ہے جنہوں نے دین کو کھیل تماشہ بنایا ہوا ہے

@Atharsaleem01 الو اور الو کے پٹھے ایک تصویر میں ،،

@Atharsaleem01 زندگی بن سکتی ہے مگر آخرت برباد ہو جائے گی

@Atharsaleem01 زندگی سکھی دا ت فیر وی کنفرم نہیں پر آخرت دا سکھ تباہ کر لینا جے

@Atharsaleem01 استغفراللہ۔ دین اسلام کی شکل انھوں نے بگاڑ دی ہے۔ دین اسلام کا مقصد اللہ تعالی کی وحدانیت، قدرت اور بڑائی کو پہچاننا تھا اور شرک سے دوری تھی۔ یہ لوگ اس کے الٹ کر رہے ہیں۔

@Atharsaleem01 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️لعنت اس پیر پر اور اسکو ماننے والوں پر

@Atharsaleem01 اتنے مزے چھوٹے موٹے پیروں کے نہیں ھوتے 🤪

@Atharsaleem01 لوگوں کے سامنے ہمیشہ ہمیشہ اسی بھیس میں رہنا ہوگا یہ تاحیات عذاب جھیل سکو تو بن جاؤ پیر

@Atharsaleem01 اگے جا کر جو لتر پڑنے ہیں پہلے انکو امیجن کر لیں۔ پھر سوچیں

@Atharsaleem01 جہالت ہمارے معاشرے میں رچ بس گئی ہے لوگ اسکول اور ریسرچ سینٹر بنانے کے بجائے مدرسے۔ قائم کرتے ہیں جہاں بچوں کو مار مار کر تعلیم دی جاتی ہے اور آج کی دنیا سے دور کر دیا جاتا ہے

@Atharsaleem01 اگر اِن کا اختیار بھی CCD کو مل جاۓ تو پاکستان اس بُرائی سے بھی پاک ہو جاۓ

@Atharsaleem01 موج کرو گے قسم سے اس دنیا میں ۔ مگر آخرت والی لمبی زندگی بہت مشکل ہو گی ۔ جس کا ان جعلی پیروں کو کوئی خیال نہیں

@Atharsaleem01 لوگ کافروں کی طرح اسے سجدہ کر رہے ہیں اور یہ دہریہ منع بھی نہی کر رہا۔ یہ وڈیو پاکستان کی نہی ہے لیکن ہے مسلمانوں کی۔ اسکی جتنی مزمت کی جائے کم ہے۔

@Atharsaleem01 مُجھے شُبہ ھے، آپ لنگوٹے کے کمزور ھو ، لہذا آپکے نیفے میں بھی پستول چل جائیگا😂🙏

@Atharsaleem01 چھوٹا پیر آپ نے خود بننا ہے پھر موٹا بنانا مریدین اور عقیدتمندوں کا کام ہے۔

@Atharsaleem01 اللہ اس جہالت سے ہمیں اور ہماریے گھر والوں کو محفوظ رکھے آمین۔ اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین

@Atharsaleem01 اللہ تعالٰی ایسی کمائی سے بچائے

@Atharsaleem01 @kaleem_rashid5 سر اللہ نہ کرے وہ تو جہنم کا ایندھن ہے ہی

@Atharsaleem01 اے کی سارے سری لنکادے پیر مرید آ 🤭🖕

@Atharsaleem01 FBR MUST INVESTIGATE !!!

@Atharsaleem01 Great, tax free, inter generational option. Use social media for global outreach

@Atharsaleem01 جہالت بے حد درجے کی

@Atharsaleem01 پہلے فراڈ کرنا سیکھیں پھر اگلا قدم اٹھائیں.

@Atharsaleem01 استغفر اللہ

@Atharsaleem01 جب تک جہالت رہے گی، یہ نوٹنکی کاروبار خوب چلتا رہے گا، مگر یاد رکھیں کہ خدا سب دیکھ رہا ہے۔ اور کسی بھی قسم کا شرک معاف نہیں کرے گا۔

@Atharsaleem01 Bismillha Karin 😁

@Atharsaleem01 یہ پیر بنتے کیسے ہیں ، کیا اس کے لیے کسی اسکول جاتے ہیں، چاہیے کسی طرح سے بنتے ہیں لیکن بہت منفع بخش کاروبار ہے ، کیا یہ لوگ اسٹاک ایکسچینج میں بھی رجسٹر ہوتے ہیں۔ اگر ہوتے ہیں تو ان کے اسٹاک خریدنے میں کبھی بھی نقصان نہیں ہوسکتا۔

@Atharsaleem01 But not for next world

@Atharsaleem01 پیر تسی بننا اے تے پوچھ دوجیاں کولوں او

@Atharsaleem01 آستانہ کھولنے کا آئیڈیا میرا تھا

@Atharsaleem01 تیری نسلوں میں بھی کوئی نہیں سوچ سکتا

@Atharsaleem01 Free Food.

@Atharsaleem01 They also come under CCD ....
Похожие видео
Sensitive content
پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ ہے، اس کے لئے کوئی بھی قربانی دینی پڑے تو میں تیار ہوں! #FreeKhanToLeadPakistan
PTI
19,536 просмотров • 1 год назад
