正在加载视频...
视频加载失败
سوچیں، پنجاب میں کتنا ظلم ہو رہا ہے کہ مریم نواز کا ہر وقت طبلہ بجانے والا ٹاؤٹ منیب فاروق بھی چیخ رہا ہے کہ صرف اس لیے کہ سہیل آفریدی کسی کے گھر آ گیا، کسی سے ہاتھ ملا لیا، اس کے بدلے آپ ڈاکو بن کر گھروں... show more
12,030 次观看 • 5 天前 •via X (Twitter)
10 条评论

منیب فاروق بہت دوغلا ۔ Two faced . Deceitful آدمی ہے ۔

یہ صرف یہ بتانا چاہتا ہے کہ یہ کاروائی فوجیوں کی نہیں پولیس کی ہے 😂

جب قاضی انصاف بیچے، صحافی لفافہ تولے اور حکمران ملک لوٹ کر مہنگائی کا طوفان لائیں... تو گلشن میں آگ ہی لگتی ہے۔قصوروار کوئی ایک نہیں، پورا گلدستہ داغدار ہے۔"حادثہ ایک دم نہیں ہوتا..." 💯#مہنگائی_کا_طوفان #حالات_حاضرہ #تلخ_حقیقت منیب فارقی کا کوئی مقصد ہے

منا دس ریا کے اے کام پنجاب حکومت دا ھے

جس جس نے یہ ظلم کیا اور جس جس نے اس ظلم کرنے کا حکم دیا اللہ تعالیٰ اس مبارک جمعے کے طفیل ان کو اور ان کے بچوں لاعلاج مرض میں مبتلا کردیں ۔ ان کو ہاتھ اور پاؤں اور آنکھوں پر معذور کردیں زبان انکے گونگے ہو جائے اور ان کی اس دنیا اور آخرت میں۔ذلیل کردیں آمین ثمہ آمین یارب العالمین

سب کچھ حکومت پر ڈال کر مارشل لاء کا ماحول بنایا جا رہا ھہ

double game , he is trying to put this on maryum nawaz , but Pakistan army is doing it every child knows. GHQ is behind this,

طبلہ نہیں طبل۔ طبلہ کچھ اور مطلب ہو جاتا ہے۔

جب میٹرک پاس ڈفرس کو تم لوگ اتنی چھوٹ دو گے تو کمینے لوگ جو کمی کمی بڑھتی ہو جاتے ہیں ان کی ذہنیت وہی پست رہتی ہے وہ ایسے ہی کام کریں گے یہی وجہ تھی کہ بنگالیداری دکھائی اور ان حرام خوروں سے ازادی لے لی امریکہ کے پالتو کتے ہیں

ایک اور بات ۔ کے پی کے پولیس ہم کو غیر ملکی سمجھتی ہے۔
