Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

سٹیٹ لائف کی بلڈنگ سے اسنائپرز کے ذریعے لڑکوں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔

201,263 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Muhammed Awais Chaudhary's profile picture
Muhammed Awais Chaudhary1 year ago

ان میں سے کسی کے پاس بھی دھرنہ ختم کرنے کااختیار نہیں تھا یہ واپس کیوں گٸے ؟ یہ شہید معصوم ورکرز کی لاشیں رکھ کر رینجرز پولیس اور یزید کی حکومت کا گٹھیا چہرہ انٹرنیشنل میڈیا کو دکھاتے اور پنجاب کی قیادت کو جوتے مارنے چاہیے اور انکو پارٹی سے فارغ کریں

Abdul Baloch's profile picture
Abdul Baloch1 year ago

@liberator_1947 جب تک آپ بغیر ہتھیار کے آئیں گے یہ ایسا کرتے رہیں گے جب آپ ہتھیار لے کر جائیں گے یہ پتلونیں اتار کر آپ سے معافی مانگیں گے جیسے بنگلہ دیش میں ان کے ساتھ ہوا تھا

ظل ه‍ما's profile picture
ظل ه‍ما1 year ago

اسوقت تو بس دل چاہتا ہے ان عمارات کو بھی خاکستر ہوتا دیکھوں

Husayn Sharif's profile picture
Husayn Sharif1 year ago

اس ظلم کا حساب بہت دردناک ہو گا-

گل خندان's profile picture
گل خندان1 year ago

اس بلڈنگ کو آگ لگا دو ایک جان سارے پاکستان سے زیادہ مہنگا ہے

Kashif Qazi's profile picture
Kashif Qazi1 year ago

بھائ یہ تو کل صبح کی فوٹیج ہے، تو جو سنائپر نے بندے مارے انکی لاشیں کدھر ہیں۔

Jasmeen Mughal's profile picture
Jasmeen Mughal1 year ago

قیادت کو اسی چوک میں جوتے مارنے چاہیں. عوام کو بھیڑیوں کے اگے چھوڑ گئے. پنجابیوں نے پھر شرمندہ کروا دیا

Sameer Abbasi's profile picture
Sameer Abbasi1 year ago

پورے پاکستان میں احتجاج کی کال دے دینی چاہیے

Markhor_111's profile picture
Markhor_1111 year ago

یہ سنائپرز نہیں سہمے ہوئے عملے کے لوگ ہیں ۔۔۔ دہشت گردوں کے حملہ کے بعد سہم گئے تھے۔

RajaWhite's profile picture
RajaWhite1 year ago

Ghtya loag

Related Videos