Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

سپر سٹورز کے ملازمین کا مسلسل کھڑے ہو کر کام کرنا ان کی صحت اور بنیادی حقوق کے ساتھ زیادتی ہے۔ انتظامیہ کو چاہیے کہ ان کے لیے بیٹھنے اور کرسیوں کی سہولت لازمی فراہم کرے تاکہ وہ پرسکون اور باوقار انداز میں اپنی ڈیوٹی کر سکیں

33,324 просмотров • 11 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 22

Фото профиля Jh Nau
Jh Nau10 дней назад

100% agree. Chair need to compulsory in such jobs. @UNHumanRights @hrw

Фото профиля WahReh
WahReh10 дней назад

امریکہ میں جتنے کنوینینس اسٹورز ہیں کہیں بھی بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوتی چاہے آٹھ گھنٹے کی ہی شفٹ کیوں نا ہو

Фото профиля sufyan (8-0)
sufyan (8-0)10 дней назад

Yeh bayhoodgi west men buht ziada hay khas tor pr europe men super market checkout pr aur cinemas men shift staff ko baithnay ki bilkul ijazat nahi hoti.. Gora kahta hy k kaam krna hy to baithna nahi warna ghar jao.. 30mint ki break hy 8 hrs ki shift men

Фото профиля M_Yasin
M_Yasin10 дней назад

@agy_1962 یورپ امریکہ میں سب سٹورز پر کھڑی ہو کر کام کیا جاتا ہے 4/5 یا 8 گھنٹے کی شفٹ ہوتی ہے۔کوئی کرسی نہی دی جاتی نہ ہی کسی کو اعتراض ہے

Фото профиля Amjad
Amjad10 дней назад

یہ بھی ایک استحصال کی قسم ہے

Фото профиля طوبیٰ نيعم
طوبیٰ نيعم10 дней назад

In Pakistan teachers are also not allowed to have take some rest. For example in LGS

Фото профиля Khan Humayun
Khan Humayun10 дней назад

How about cabin crew 1. Enclosed in a compressed tube 2. Constantly standing or walking in aisles n even pulling or pushing trollies 3. Odd duty hours. Just a few....

Фото профиля 𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق10 дней назад

پاکستان میں تو کیشیئر اپنی تشریف کرسی سے اُٹھاتا ہی نہیں کم از کم میں جتنے کیش اینڈ کیری پہ گیا ہوں لاہور سے کراچی تک کیشیئر کی تشریف پکی کرسی سے چپکی ہوتی ہے ساتھ ایک ہیلپر ہوتا ہے اور یہ نواب کی اولادیں ہوتے ہیں لہٰذا، ہر وقت غم بیچنے اور ویوز سمیٹنے سے پرہیز کرنا چاہیئے🫣🤫

Фото профиля Ashfaque Awan
Ashfaque Awan10 дней назад

or tankhua pocho to oont k monh main zera

Фото профиля Riaz Hussain
Riaz Hussain10 дней назад

پرانے زمانے میں زر خرید غلام ہوتے تھے۔ بس ان کی شکل اور نام تبدیل کر دیا ہے۔ ان ملازمین کے ڈیوٹی کے اوقات 10 سے 12 گھنٹے ہیں۔

Фото профиля Abid Hussain
Abid Hussain9 дней назад

پہلے اپنے ملک میں انسانی حقوق تو مانگ لے

Фото профиля Majid ماجِد 🔄
Majid ماجِد 🔄10 дней назад

فرعون تو ہلاک ہوگیا تها. لیکن اسکی کی اولاد ابھی تک موجود ہے.

Фото профиля AAT
AAT10 дней назад

There should be a law for this

Фото профиля Rafhat Abbas
Rafhat Abbas10 дней назад

Some people are comparing Pakistan with Europe in Europe maximum duty duration is 7 hours while here in Pakistan 12 hours

Фото профиля Muhammad Imtiaz
Muhammad Imtiaz10 дней назад

💯👍

Фото профиля Ashfaque Awan
Ashfaque Awan10 дней назад

daykh kar bohot dukh hua

Фото профиля InayaturRehman (Rehmani)
InayaturRehman (Rehmani)10 дней назад

بالکل درست فرمایا

Фото профиля Democratic Pakistan
Democratic Pakistan10 дней назад

پورے یورپ میں جاب پہ بیٹھنے کی کوئی جگہ نہیں رکھی جاتی وہ ریسٹورنٹ ہو سٹور ہوں یا مال یا کوئی فیکٹری ۔جب آپ کی شفٹ ہوتی ہے تو آپ وہاں پر کھڑے رہ کر ہی کام کرتے ہیں ۔۔۔یہاں پہ بہت سے پاکستانیوں نے بھی ریسٹورنٹ بنا رکھے وہ بھی بیٹھنے کی کوئی جگہ نہیں رکھتے ۔۔

Фото профиля Ashfaque Awan
Ashfaque Awan10 дней назад

bayhad afsos , malkaan sharam say doob marain ,

Фото профиля Khurram Shahzad
Khurram Shahzad10 дней назад

ادھر کھڑے ہو کر کام کرنے کا الگ ہی ٹرینڈ چل رہا یے۔۔۔ میرے کچھ گورے ساتھ سارا سارا دن کھرے ہوکر ڈیولپمنٹ کرتے ہیں۔۔

Фото профиля Amin raja
Amin raja10 дней назад

They are humans not machine

Фото профиля Gaitty Ara Anis
Gaitty Ara Anis10 дней назад

And it totally unnecessary. There is no need for the people in stores to keep standing. ,zero logic

Похожие видео

اس وقت جو غزہ کے مسلمانوں پر یورپی یونین کی طرف سے مظالم ہو رہے ہیں چھوٹے چھوٹے بچے جو ہیں وہ شہید ہو رہے ہیں ہزاروں بچے اس وقت جو نومولود بچے تھے وہ اس وقت بغیر کسی وارث کے پڑے ہوئے ہیں اور مائیں جو ہیں پہلے ان کی لاشیں پڑی ہوئی ہیں، گیارہ بارہ ہزار سے لے کر کوئی چودہ ہزار تک خواتین بچے بے گناہ شہری اور جو ملبوں کے نیچے ہے وہ اس کے علاوہ ہے، تو ان کے جو ہے پانی پینے کے ذخائر تباہ ہو گئے ہیں ان کے سکولوں پہ اور ان کے ہسپتالوں پہ ان کے مارکیٹوں پہ کھانے پینے کے اشیاء ایسے وقت میں مسلم دنیا کے حکمرانوں کو ان کے ساتھ کھڑا ہو جانا چاہیے وہاں پر غذا کی ترسیل ہو جانی چاہیے، سرحدات اس لیے کھول دینے چاہیے اور وہاں کے وہاں کے لوگوں تک کھانے پینے کی چیزیں اور دوائياں پہنچ سکیں۔ آج امریکہ اس کی پشت پناہی کر رہا ہے، ڈائریکٹ اس کی دفاع کے لیے پہنچ گیا ہے یورپ پہنچ گیا ہے اسلامی دنیا کو بھی کھل کر ان کے ساتھ کھڑا ہو جانا چاہیے اور ہم اگلے جمعہ کو پھر یوم فلس طین منائیں گے پورے ملک کے عوام سے درخواست کریں گے اپیل کریں گے کہ وہ جمعہ کے دن اجتماعات میں بھی آئمہ کرام اور خطباء بھی اور پبلک بھی سڑکوں پر آکر ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔ Maulana Fazl-ur-Rehman #WeStandWithPalestine

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

30,422 просмотров • 2 лет назад

محسن نقوی کے بیان کی احسن بھون نے بھرپور حمایت کر دی " اس کو پزیرائی ملی ہے میری ساری کمیونٹی نے صوبائی بار نے فون کرکے کہا ہے اس پر کام کریں دیکھیں یہ عوام کے فائدے کے لئے ہے دوسرا سیاست میں موناپلی تھوڑی سائیڈ پے رکھ کر ملک کے لیے سوچیں ، بار کونسل اور وکلا کی اپنی سوچ ہوتی ہے وہ کسی کی سوچ کو فالو نہیں کرتے محسن نقوی نے جو بات کی ہے وہ ہمیں attract کی ہے اسی لیے میں نے گزارش کی تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے ذاتی ایجنڈے چھوڑ کر ملک کی بہتری کے لیے عوام کی بہتری کے لئے کام کرنا چاہئے اس وقت ملک میں خون بہہ رہا ہے اور ہم ہر لمحے صرف اور صرف اپنی سیاست پر لگے ہوئے ہیں سیاست کو بالاتر رکھتے ہوئے اس ملک کے لئے اس ملک کے عوام اور شہریوں کے لیے اور ملک کی بقا کے لئے کام کرنا ہے سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کرتا ہوں ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر اس کا حل نکالیں اور چھوٹے صوبوں کے لئے جو آئین میں رستہ دیا گیا ہے ان کو ساتھ لیکر چلیں"

Saqib Bashir

28,766 просмотров • 1 месяц назад

آج سے ہمارا بنیادی نیا سلوگن ہے "خان کے لیے متحد"، جس کا مقصد یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے اور پارٹی کی قیادت پر ہر قسم کی تنقید بند کر دیں۔ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی ختم ہو گئی یا بکھر گئی، لیکن سچائی یہ ہے کہ نہ یہ بکھری ہے اور نہ ٹوٹی؛ ورکرز نے سب سے زیادہ تکلیفیں برداشت کی ہیں اور آج بھی ڈٹے ہوئے ہیں۔ یہ پارٹی عمران خان صاحب کی امانت ہے، جسے ہم انہیں اسی شکل میں واپس کریں گے کہ وہ کہیں "شاباش! آپ نے میری پارٹی متحد رکھی۔" لہٰذا جو جتنا حصہ ڈال سکتا ہے ڈالنے دیں اور اپنی بساط کے مطابق کام کرنے دیں—نہ کسی کو غدار کہیں نہ نااہل۔ آپ اپنے شہر، ضلع یا تحصیل میں مخالف گروہوں اور دھڑوں سے ملیں اور کہیں کہ اس وقت صرف ایک مقصد ہے: "خان صاحب کی صحت، ان کی قیدِ تنہائی اور ان کے ساتھ ناانصافی۔" تمام ذاتی مفادات بھول کر صرف خان صاحب کے لیے متحد ہو کر کام کریں۔ میں خود اگلے ۶۰ سے ۹۰ دن تک کسی پر تنقید نہیں کروں گا۔ ہم نے ۵ اگست کو خان صاحب کو متحد پارٹی کا تحفہ دینا ہے تاکہ صرف ان کے انصاف اور سلامتی کے لیے ایک سوچ کے ساتھ آگے بڑھ سکیں۔ فیصل شیر جان Faisal Sherjan #LetTheWorldSeeImranKhan

PTI

14,455 просмотров • 2 месяцев назад