Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سپریم کورٹ اگر پارلیمنٹ کے بنائے قانون کو ختم کردے تو پارلیمنٹ کو چاہئے پھر قانون بنا دے، پھر ختم کرے تو پھر بنا دے، ایک بار فیصلہ ہو جائے کہ اس ملک پر حکومت عوام کے منتخب نمائیندوں نے پارلیمنٹ کے ذریعےکرنی ہے یا سرکاری ملازموں نے !!!
101,740 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

بلکل ایسا ہی ہونا چائیے اگر سرکاری ملازم قانون کو اُڑا دے تو اگلے ہی روز پھر قانون بنا لیں انج تے فر انج ای سئی

آپ کے نزدیک اگر آپ کی پسندیدہ جماعت اپوزیشن میں ہے پھر حکومت کا حق سپریم کورٹ کا ہے اور اگر وہی جماعت حکومت میں ہو تو بس پھر حکومت کا حق صرف پارلیمنٹ کو ہے، ہائے منافقت

Qanoon na hogya absar alam ki ammi se taluq hogyaa jo baar baar banaya ja skta hai😡

بہترین تجویز

ابصار سر ، حقیقی طور پر بتائیں کیا اس وقت پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگ عوام کے حقیقی نمائندے ہیں ؟ اگر نہیں ہیں تو انکو یہ آئینی ترمیم کرنا سوٹ ہی نہیں کرتا اور ، ہمارے سیاستدان بھی کونسا سیاست دان ہیں! وہ تو عوامی نمائندے ہی نہیں بلکے خود ایک اکیسویں گریڈ کے بھرتی کیے ملازم ہیں۔

👏🏿👏🏿👏🏿

عوام کے منتخب نمائندے

یہ کیابات ھوئی کہ پارلیمان آئین بنائےاور SC اسے ختم کردے! آئین نہ ھوگیا مذاق ھو گیا۔ ایسے تو کھلونے بھی نہیں بنتے ٹوٹتے۔ پہلے70 سال فوج کو جھیلا اب اس عدلیہ کو جھیلیں؟ فوج کیلئے تو خان ہی سزاکافی ھے لیکن عدلیہ کاحل یہ ھے کہ پارلیمنٹ اور سیاستدان خود کومضبوط کرکےاسکاہتھوڑا توڑیں۔

۔ ایک غیر قانونی حکومت کس طرح قانون بنا سکتی ہے ؟ اس گدھے ابصار عالم کو کوئ بتائے کہ عدالت کو اس پرُاعتراض نہیں ہوگا کہ پارلیمنٹ قانون بنا سکتی ہے یا نہیں، مسئلہ یہُ ہے کے یہُپارلیمنٹ عوام کے ووٹ سے نہیں آئ۔ ایکُدفعہ عوام کے نمائندوں کو پارلیمنٹ دے دیں، پھر جو قانون بنائے جائیں گے وہُ قانونی ہوں گے ۔

💯
