Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سپریم کورٹ کا سینئر جج جو چیف جسٹس بننا چاہتا تھا جو ججز کمیٹی کا ممبر دوران عمرہ پی ٹی آئی کے ورکرز کے ساتھ سعودی عرب سے ٹک ٹاک بنا رہے ہیں اس ملک پر اللہ ہی کوئی فضل کرے ورنہ تو ڈبونے کے تمام لوازمات پورے ہیں
179,438 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

یہ اللہ ہی کا فضل ہے کہ ہر ایک کی اصلیت ظاہر ہو رہی ہے جالندھریت چھلک رہی ہے

سپریم کورٹ میں یوٹوبر پہ پابندی کے بعد مطیع اللہ جان اور اسد طور کا ڈی چوک میں آلو پیاز کی ریڑھی لگانے کا امکان ...!!

لو جی کر لو گل حکومت کے بعد اب ججز بھی 🤦 اب تو حافظ صاحب بچے ھیں وہ بھی ایک ویڈیو بنا ھی لیں تاکہ ٹک ٹاک بین ھونے کے بعد انہیں ندامت نہ ھو کہ یار سب نے ویڈیوز بنائی میں نے کیوں نہیں بنائی 😂😂

پی ٹی آئی کے لونڈوں کے ساتھ.

حکومت کو فوری طور پر اس گھٹیا جج کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے

اگر یہ اپ کی سوچ ہے اور اگر یہ اپ کے تجزیے کا پیمانہ ہے تو میں لعنت بھیجتا ہوں تمہارے تجزیے پر اور تمہاری سوچ پر اور تمہاری تعلیم پر

یہی وہ پاپولر ازم کی بھوک تھی جس کی وجہ سے غیر آئینی فیصلہ دیا

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قانون کو تو مرے ہوئے عرصہ ہو گیا ہے لیکن اب تو اخلاقیات بھی وفات پا چکی ہیں. انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ ھی حافظ ھے وزیر اعلی پنجاب بھی ٹک ٹاک میں ھی ھیں۔اور صوبے کا اللہ حافظ۔
