Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہ مان کر نون لیگ اپنے پاؤں پر بہت بڑی کلہاڑی مارنے جا رہی ہے۔ اس فیصلے کی نون لیگ کو بہت بڑی قیمت چکانا پڑے گی۔ اور آپ کیا سمجھتے ہیں کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کرنے پر عوام خوش ہوگی؟...

38,947 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

ہمارے ملک میں ایک آئین ہے، اور اس آئین کی روح سے ایک پارلیمنٹ ہے۔ یہ عوام کی نمائندہ ہے، اور اس پارلیمنٹ کا فرضِ منصبی ہے کہ وہ عوام کی قوت کو مضبوط کرے، عوام کے حقوق کی جنگ لڑے، عوام کو طاقتور بنائے۔ لیکن آج ہماری پارلیمنٹیں مقتدرہ کی قوت میں اضافہ کر رہی ہیں اور عوام کو کمزور بنا رہی ہیں۔ پاکستان کے عوام آج کوئی اختیار نہیں رکھتے۔ پاکستان کے عوام ووٹ ڈالتے ہیں، لیکن عوام کا ووٹ منظرِ عام پر نہیں آتا، پتہ نہیں کہاں غائب ہو جاتا ہے۔ گلگت میں الیکشن ہوا، اور ایک پولنگ اسٹیشن پر، جہاں جمعیۃ علماء کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ جیت رہی تھی، اس کے بکسے دریا میں ڈال دیے گئے۔ اب بتاؤ، دریا میں بکسے کہاں ڈھونڈو گے؟ ووٹ کہاں سے گنو گے؟ اب اس قسم کے عوام کے حقِ رائے دہی پر ڈاکا ڈالا جائے گا، اس کے حقِ بیعت پر ڈاکا ڈالا جائے گا، اور پارلیمنٹ عوام کے حق کی جنگ نہیں لڑے گی، بلکہ مقتدرہ کو طاقتور بنانے کی جنگ لڑے گی، جو دھاندلی کراتی ہے، جو نتائج تبدیل کراتی ہے، جو عوام کے ووٹ کو اپنے قبضے میں لے کر اپنی مرضی کے نتائج سامنے لاتی ہے، ان کو طاقتور بنائے گی، تو پھر یہی انداز ہوگا کہ نہ آپ کو گندم ملے گی اور نہ آپ کو چاول ملے گا۔ پھر بھوک اور افلاس کے علاوہ آپ کے پاس کچھ نہیں ہوگا، پھر فساد کے علاوہ آپ کے حصے میں کچھ نہیں ہوگا۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا قصور میں خطاب #مولانا_کی_للکار

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

20,941 Aufrufe • vor 2 Monaten

ہمیں ان کی کسی بات پر یقین نہیں ہے ۔۔ پی ٹی آئی کو بھی اس امر پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے کہ کارکن اپنی مدد آپ کے تحت دھرنے میں بیٹھے ہیں اور ہر مرتبہ انہیں بلایا جاتا ہے پھر ایک کال پر واپس بھیج دیا جاتا ہے جماعت کو چاہیے کہ عوام کے سامنے واضح اور مؤثر لائحہ عمل پیش کرے کیونکہ عوام کو مسلسل بے خبر رکھ کر معاملات نہیں چل سکتے یہ کارکنوں کی آواز ہے اور کارکن جب چاہیں اور جیسے چاہیں بیٹھ سکتے ہیں انہیں کسی سہارے کی ضرورت نہیں وہ نظریے کے لیے نکلے ہیں اور جب تک اپنے مقصد تک نہ پہنچیں وہ ڈٹے رہیں گے ان لوگوں نے حد سے تجاوز کیا ہے عمران خان کی آنکھ پر حملہ کر کے انہوں نے اپنی جسارت کا اظہار کیا اور عوام کو للکارا جس کے نتیجے میں عوام خود میدان میں آئی ہے اور اب بظاہر یہ صورتحال ان کے قابو میں نہیں رہے گی جن افراد نے ڈان اخبار میں جعلی خبر شائع کی اس کا مقصد یہ تھا کہ عمران خان اس خبر کو دیکھیں کیونکہ انہیں یہی اخبار فراہم کیا جاتا ہے محض سوشل میڈیا پر معذرت کر لینا کافی نہیں کیونکہ یہ خبر دانستہ طور پر شائع کی گئی تھی۔۔ نورین خان نیازی سے آج کے انٹرویو میں گفتگو

Agha Sheikh Sarwar

19,048 Aufrufe • vor 7 Monaten

مریم نواز کی ضد !! لاہور میں بیٹھے باپ بیٹی اس بات کو نہیں مان رہے ہیں اور کوشش کر رہے ہیں کہ عمران خان کو ہاسپٹل شفٹ نہ کیا جائے ۔ عمران خان کو ابھی تک شفاء انٹرنیشنل ہاسپٹل شفٹ نہیں کیا گیا۔ کچھ معتبر وکلا سے میری بات ہوئی انکا کہنا ہے کہ ججز نے یہ فیصلہ اس انداز میں لکھا ہے کہ کوئی لُوپ ہول نہیں چھوڑا، تاکہ کل کو کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ آپ نے یہ جھول چھوڑ دی تھی۔ عدالت نے اس فیصلے میں موجود تمام پارٹیوں کی ذمہ داریوں کو واضح طور پر لکھا ہے ۔ آج عمران خان کی بہن عظمیٰ خان جو پٹیشنر ہیں وہ اور انکے وکلاء نے اپنی تمام زمہ داریوں کو پورا کیا۔ عدالت کے فیصلے کی کاپی حاصل کی اور جیل انتظامیہ کو عدالتی فیصلے کے ساتھ ساتھ ایک ایک کاغذ کی کاپی جمع کروا دی ہے اور انھیں بتا دیا ہے کہ سپریم کورٹ کے آڈرز ہیں کہ عمران خان کو 48 گھنٹے میں شفٹ کرنا ہے اگر نہ کیا تو توہین عدالت کی کاروائی ہو گی ۔ اب یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہمیں پتہ نہیں تھا ۔ حکومتی ڈاکٹرز کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی طبعیت کافی خراب ہے اسکے بعد عدالت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ یہ عدالت سے مزید وقت لینے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن20 تاریخ کی شام کے بعد سے ان پر توہین عدالت شروع ہو جائے گی ۔ (شہباز گل )

Rodium-A

69,401 Aufrufe • vor 1 Monat

اب یہ صرف عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی کا معاملہ نہیں، یہ سوال اب براہِ راست حکومت اور سپریم کورٹ کے حکم کے درمیان کھڑا ہے۔پاکستان کے چوٹی کے قانون دانوں اور آئینی ماہرین کی بڑی تعداد اس نکتے پر متفق دکھائی دیتی ہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا واضح حکم دیا تھا۔ مگر حکومت نے انہیں شفاء منتقل کرنے کے بجائے پمز اسپتال پہنچایا اور پھر واپس اڈیالہ جیل بھیج کر سپریم کورٹ کے لئے کوئی راستہ نہیں چھوڑا کہ وہ اپنے احکامات پر من وعن عمل کروائے اسی لئے وزیر اعظم شہباز شریف کو کلیدی قانونی ماہرین مشورہ دے رہے ہیں کہ عمران خان کو 16 ستمبر سے پہلے ہی شفا منتقل کردیا جائے کیونکہ یہ معاملہ اب صرف سیاسی نہیں رہا، بلکہ عدالتی حکم کی عملداری اور ریاستی اداروں کی آئینی حدود کا امتحان بن چکا ہے۔تمام نظریں اب 16 ستمبر پر ہیں، جب سپریم کورٹ دوبارہ اس کیس کو سنے گی۔ بڑا سوال یہی ہے: کیا عدالت اپنے حکم پر مکمل عملدرآمد کرائے گی، اور اگر حکم عدولی ثابت ہوئی تو ذمہ دار کون ہوگا؟

Kamran Khan

116,296 Aufrufe • vor 1 Monat

ایک بات میں ذاتی طور پر کہہ رہا ہوں، کوئی خفا نہ ہو، یہ تحریکِ انصاف کے اکابرین۔ میں سیاسی کارکن ہوں۔ یعنی ایک آدمی Imran Khan جو پاکستان کا سب سے پاپولر لیڈر ہے، کروڑوں کے لوگ فالوور ہیں، اس کی ملاقات پہ پابندی۔ اب ایسے حالات بنائے جا رہے ہیں، کہ مائنس عمران خان۔ ​یہ جہاں سے بھی ہوگا، اگر خدانخواستہ، راجہ صاحب کی طرف سے ہوا، عمران خان کے خاندان کی طرف سے بھی ہوا یا سرکار اور فوج کی طرف سے ہو تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان نہ صرف اس کی مذمت کرے گی بلکہ مزاحمت کرے گی۔ ​کسی کو یہ اختیار نہیں، لوگ چاہتے ہیں عمران خان کو، تم کون ہوتے ہو؟ یہ آپ نے پٹریاٹ بنا کے کیا کیا نتیجہ نکلا؟ اپ نے مسلم لیگ کو 15، 14 گروپوں میں تقسیم کیا نتیجہ کیا ہوا؟ خدا کے لئے عمران خان میرا نہ چچا ہے، نہ ماموں ہے، نہ خالہ زاد ہے، نہ میں اس کی پارٹی کا ہوں۔ لیکن پاکستان کے عوام اس کو سپورٹ کر رہے ہیں، Let him come! اور جتنی دیر اس کو جیل میں رکھو گے، یاد رکھو، یاد رکھو آپ لوگوں نے ذوالفقار علی بھٹو کو مارا وہ قلندر بن گیا۔ ​اب ذوالفقار علی کی قبر، اس کی بیٹی کی قبریں، اس کے بچوں کی قبریں حکمرانی کریں گی اس سارے علاقے پہ۔ اب یہ کام تم نے عمران سکیمش کے ساتھ کرنا ہے؟ خدا کو مانو رحم کرو اس ملک پہ۔ یہ ملک ہمارا ہے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی مائنس عمران خان کرنے والوں کو وارننگ

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

10,764 Aufrufe • vor 3 Monaten