Loading video...
Video Failed to Load
سچ بہادری ہی سے بولنا چاہیئے
47,510 views • 5 months ago •via X (Twitter)
34 Comments

@Parizaad_reborn اس ملک کو سب سے زیادہ ضرورت اس evil ecosystem سے نجات کی ہے ۔۔۔

مظہرصاحب سچ بہادری سے ہی بولناچاہیے لیکن جن مردہ لاشوں کےسامنےبولاجارہاہےوہ کچھ بھی نہیں کرسکتے ہیں آپ یوسف رضا گیلانی کونہیں دیکھ رہےہو زندہ لاش کیطرح بیٹھےہیں بغاوت وہکرتے ہیں جنکو عوام کی طاقت حاصل ہوجوآئےہی کسی اورکی مددسے وہ کیاکرسکتے ہیں صرف حکم سننےکی اجازت ھےسوال کی نہیں

اس آئین پاکستان کے ساتھ بلات کار کرنے میں جتنا ہاتھ اعظم نذیر تارڑ اور احسن بھون کا ہے اتنا کسی کا بھی نہیں

ان کو لگتا ہے یہ اب مستقل آ گئے ہیں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے

اِن دلوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا ، یہ اسٹیبلیشمنٹ کے پالتو کُتے ہے ۔۔۔

@Leoparrduss یہ سیاسی نہین فوجی مسلہ ہے ۔ طاقت طاقت سے بات کرتی ہے ۔ بنگالی سپریم کورٹ نہین گے تھے

Hats off to you 👏🏿 🙌

@OfficialShehr اس کو کہتے ہیں بھگو بھگو کے لتر منہ پر مارنا💪

برلاس صاحب اس بہادر آدمی کا نام بھی لکھ دیں پلیز جس نے تارڑ کو آئینہ دکھایا ہے

Hats off to him for showing them mirror of wrongs done by them to judicial system

ذوالفقار چیمہ صاحب سابق IG موٹر وے لگ رہے ہیں

Who is this gentleman? Bravo!

What a man Cheema sb

Great

Well done 👍

understand the importance of any woman and ignore the truth. Every man gives importance to lies.

Yes of course you are right and I accept your true point actually prescribed according to beyond You are absolutely right and the truth is that no one supports it and this system is corrupt from above and apart from destroying the country, it still exists. They still cannot

تارڑ کی تو موئے موئے ہو گئی 🤧🤣

@AzharSiddique Allah aap ki hifazat frmAye..Ameen

ان کا تعارف کروا دیں کوئی

ہار چور کیا سچ کو سمجھیں گے۔

Hero

@hinasafi salute your bravery .

تارڑ دانت نکالتا ہے

سلام ہے اس بندے کو

لیکن وہ تو خود خدا سمجھے بیٹھے ہیں

@OfficialShehr @grok who is the speaker

ماشاءاللہ۔ بہترین

یہ بہادر کون ہے ان بزدلوں میں

کتی کے بچے عمرانڈو ٹائم سچ کیوں نہیں بولتے تھے

Who is this man

آخر کب تک ؟؟؟

very nice message

Zabardast sir @mazhar_barlas
