Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

سچ سنیں،یوتھیوں کی طرح بھیڑ اور مجمعے کے پیچھا بھاگنا بند کریں۔

50,876 görüntüleme • 4 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

بلکل ٹھیک تاکہ عوام ٹویٹر استعمال نہ کر سکیں۔ لوگوں کے پاس کھانے کے پیسے نہیں آپکو اے ٹی ایم کی پڑی ہے۔ او بھائی VPN کو گولہ ماریں پہلے آپ لوگ اپنے آپ کو ٹھیک کریں لوگوں کی privacy اور گھروں سے نکلیں۔لوگوں کی فیملیوں کے ریکارڈ خراب کرنا اور لوگوں کے گھروں میں جا کر ڈکیتیاں مارنا بند کریں۔ لوگوں پر جھوٹی ایف آئی آرز اور جھوٹے وقوعے بنانا بند کریں۔ لوگوں کو قانونی طریقے سے گرفتار کرنے کی بجائے اغواہ کرنا اور کروانا بند کریں۔ لوگوں پر تشدد کرکے مارنا بند کریں۔ سیاسی جتھوں کے طور پر سہولکاری فراہم کرتے ہوئے لوگوں کے ووٹ چوری کرنا اور کروانا بند کریں۔ اپنے حلف کی پاسداری نہ کرتے ہوئے چند پیسوں اور ٹرانسفر پوسٹنگ کے لالچ میں تمام غیر قانونی کام کرنا اور کروانا بند کریں۔اور سب سے اہم لوگوں کو بیوقوف بنانا اور سمجھنا بھی بند کریں۔فلہال ان چند باتوں پر عمل کرنے کے بعد پھر آکر لیکچر دیں پھر ہم سب آپ لوگوں کے ساتھ ہیںCapital City Police Lahore Lahore Police Official جو کچھ لکھا ثابت کرونگا

Mehar Sharafat Ali

40,625 görüntüleme • 2 yıl önce