Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سچ سچ ہوتا ہے اور بڑا ہی تلخ ہوتا ہے، سچ بہت دیر سے سمجھ میں آتا ہے اور بالآخر اسے تسلیم کرنا ہی پڑتا ہے۔ میں تہہ دل سے محترم حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کا مشکور ہوں کہ بالآخر سچ ان کی زبان پر آہی گیا اور وہ... show more
153,909 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

شکریہ حافظ صاحب: قائدِمحترم، آداب، جماعتِ اسلامی کے @NaeemRehmanEngr نےبالآخرآپکے45برس کےمؤقف کی تائیدکردی اب دیکھناہےکہ @OfficialDGISPRوالے حافظ صاحب،کب سچ بولتےہیں؟ @voaurdu @BBCUrdu @dw_urdu @HamidMirPAK @Xadeejournalist @MazharAbbasGEO @SaleemKhanSafi @WusatUllahKhan

🎹 Master the Piano on Your Nintendo Switch with "Piano: Learn and Play"! 🎶 #RT🙏 🎹👉 Unlock the joy of music: Easy tutorials 📘 Songs for all levels 🎼 Fun for all ages 🎉 Start your musical journey today! 🌟 Play now! #Piano #NintendoSwitch #NS2

الطاف بھائی ہم تو پنجاب میں یہ کہانیاں سنتے ہیں کہ 99 کے بعد MQM نے پہلے مشرف اور پھر پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر لوکل،صوبائی اور مرکزی حکومتوں میں بیٹھ کر واٹر بورڈ، kesc,ایکسائز،پولیس وغیرہ ،ہر جگہ اپنے بندے بھرتی کروا رکھے ہیں؟

شکریہ حافظ نعیم الرحمٰن صاحب لیکن اب اعترافِ جرم کا کیا فائد جب پورے کراچی اور حیدرآباد میں ہر طرف غیر مقامی لوگوں کو لا کر بٹھایا گیا اُس وقت کی خاموشی کی واجہ سے آج یہ دن دیکھنے پڑرہے ہیں اگر @OfficialMqm اور @AltafHussain_90 بھائی کی آواز سے آواز ملائی ہوتی تو آج یہ پچھتاوا نہیں ہوتا اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چک گئیں کھیت

شکریہ حافظ نعیم الرحمان صاحب @NaeemRehmanEngr @JIPOfficial

محترم قائد، آداب عرض ہے۔ الطاف بھائی، انہیں معلوم سب ہمیشہ سے ہے یہ نننے اسلیۓ بنے ہوئے تھے کہ یہ حقیقت پہلے قبولتے تو آپ کی ایم کیؤ ایم کو فائدہ پہنچتا جو انکے سیاسی مفاد میں نہیں تھا، لیکن آج #مروت_قومی_موومنٹ کی وجہ سے گراؤنڈ خالی ہے تو جماعتی مفاد دیکھ رہے ہیں۔

شکر الحمداللہ! بیشک سچ زبان پرآیا حافظ صاحب کے بس افسوس یہ ہے کے یہ اس وقت بولا جب خود وہ انتخابات کے باوجود میئر کا حلف نہ لےسکے.کاش پہلے ہی کہتے تو آج خود بھی اس کا شکار نہ ہوتے.امید ہے جیسے آج سچ آیا ویسے ہی وہ اب زبان بندی اور تقریر کی نشراشاعت پر پابندی کےخلاف بھی بولیں گے.

آداب بھائی، حافظ صاحب پنڈی کے ہوں @OfficialDGISPR یا جماعت کے @NaeemRehmanEngr @JIPOfficial اب مان ہی لینا چاہئے ہم ایسے ہی تو نہیں کہتے #AltafIsRight الطاف الطاف بس الطاف صرف الطاف جئے الطاف

آداب عرض ہے بھاٸ! روحِ پروین شاکر سے معزرت کے ساتھ👇 الطاف نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا روح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی! الطاف نے خوشبو کی طرح میری پزیراٸ کی😍

آپ کا بہت بہت شکریہ حافظ نعیم الرحمان صاحب آدھا سچ بولنے پر اگر آپ میں اتنی جرات پیدا ہو گئی ہے تو پورا سچ بھی بول دیں کہ ان ہی وجوہات ان ہی ظلم و جبر کی بنا پر الطاف حسین بھائی جو باتیں کرتے تھے وہ صحیح کرتے تھے جو باتیں آج آپ کر رہے ہیں @NaeemRehmanEngr @JIPOfficial

جماعت اسلامی یہی بات ایک طویل عرصہ سے کررہی ہے لیکن فرق صرف اتنا سا تھا آپ اسلحہ کے زور پر بات کررہے تھے اور جماعت اسلامی قلم کے زور پر کررہی تھی یہ تو اب شوشل میڈیاں آیا ہے تو نظر آرہا ہے پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیاں پر آپکا راج تھا
