Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

🚨🚨 سکیورٹی فورسز کا ضلع باجوڑ کے نواحی علاقے باغ ارنگ میں گورنمنٹ پرائمری سکول کا دورہ۔ سکیورٹی فورسز کے اعلی حکام نے سکول میں خستہ حال کھڑکیوں اور دروازوں کی مرمت، ٹوٹے پھوٹے فرینچر کی مرمت، اساتذہ کے لیے کرسیوں کی عدم دستیابی سمیت تمام درپیش مسائل کا...

10,440 görüntüleme • 10 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ۔ گذشتہ دنوں شمالی وزیرستان میں خودکش حملے میں زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی عیادت کی • وزیر اعلیٰ Ali Amin Khan Gandapur نے ہسپتال میں زیر علاج زخمی سکیورٹی اہلکاروں کی فرداً فرداً عیادت۔ وزیراعلیٰ نے زخمی سکیورٹی اہلکاروں کو گلدستے پیش کئے اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ کا دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا۔ • سکیورٹی فورسز کے شہیدوں اور غازیوں نے انتہائی جوانمردی سے خودکش حملے کو ناکام بنایا، ملک میں امن کے قیام اور دہشتگردی کے خاتمے کےلئے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال ہیں، علی امین گنڈاپور • ملک و قوم کی خاطر جانیں قربان کرنے والے سکیورٹی اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتے ہیں، دہشتگردی کے خلاف سکیورٹی فورسز اور عوام کے حوصلے بلند ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ یے، علی امین گنڈاپور • وزیر اعلی کا دھماکے کے زخمیوں اور شہداء کے ورثا کو صوبائی حکومت کی طرف سے بھر پور پیکج دینے کا اعلان۔ وزیر اعلی کے مشیر برائے اطلاعات Barrister Dr Muhammad Ali Saif، Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بھی وزیراعلی کے ہمراہ تھے

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

94,213 görüntüleme • 1 yıl önce

بریکنگ: وزیر داخلہ محسن نقوی سے اہم ملاقاتیں۔ محسن نقوی سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے تاجروں اور صنعتکاروں کی ملاقات خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے تمام چیمبرز آف کامرس نے اپنے صوبوں کی موجودہ سیکورٹی صورتحال اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا ​وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کو ملک خصوصا دونوں صوبوں میں سیکورٹی کی مجموعی صورتحال اور حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا وزیر داخلہ محسن نقوی کی تاجر برادری کو مکمل تعاون کا یقین دہانی حکومت تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل کے حل اور ان کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے گی۔ محسن نقوی ​ جلد ہی پشاور اور کوئٹہ کا دورہ کروں گا، جہاں متعلقہ صوبائی حکومتوں کے اعلیٰ حکام اور نمائندوں کی موجودگی میں آپ سے تفصیلی ملاقاتیں کی جائیں گی تاکہ درپیش مسائل کا مستقل اور عملی حل نکالا جا سکے۔ محسن نقوی کاروباری برادری کو محفوظ اور سازگار کاروباری ماحول کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، محسن نقوی ملکی معیشت کے استحکام کے لیے نجی شعبے کے کردار کو کلیدی اہمیت حاصل ہے، محسن نقوی کاروباری برادری کی ترقی میں ہی پاکستان کی ترقی پنہاں ہے، محسن نقوی پوری حکومت آپ کے ساتھ ہے اور ہم آپ کے تمام جائز مسائل حل کریں گے۔ محسن نقوی

Waseem Abbasi

16,642 görüntüleme • 28 gün önce