Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

💥سہراب برکت کا گرفتاری سے پہلے کیا گیا پروگرام کمپنی کو لڑ گیا، کیونکہ اس میں سہراب نے اسٹیبلشمنٹ کو سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ آپ افواہیں پھیلانے کے اسباب نہ پیدا کریں عمران خان اڈیالہ جیل کے اندر موجود ہی نہیں ہیں ۔جب ایک ویکیوم کریٹ ہو...

56,808 Aufrufe • vor 9 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

26 نومبر کا دن بھی گزر چکا ہے اور خان صاحب آج بھی مکمل طور پر قید تنہائی میں ہیں۔۔۔۔ خان صاحب سے اخری ملاقات 4 نومبر کو ہوئی تھی، آج 22 دن سے زائد ہو چکے ہیں کسی کی خان صاحب سے ملاقات نہیں کروائی گئی ہے 4 نومبر کو صرف 15–16 منٹ کے لیے ان کی ملاقات ایک بہن عظمیٰ آپا سے کروائی گئی تھی۔ کل توشہ خانہ ٹو کا جیل ٹرائل بھی منسوخ کر دیا گیا ہے جس کا اعلان رات 10 یا ساڑھے 10 بجے ہوا۔ بھارت اور افغانستان کی جانب سے فیک خبریں سے عوام میں تشویش پھیل رہی ہیں لیکن میرا دل گواہی دیتا ہے کہ میرا لیڈر عمران خان ٹھیک بلکل ٹھیک ہیں کیونکہ جس کے ساتھ دعائیں ہوں وہ کسی ناپاک عزائم کا شکار نہیں بنتا۔ سہیل آفریدی آٹھویں مرتبہ ملاقات کے لیے جائیں گے عدالت اور ہائی کورٹ کی اجازت کے باوجود ان کی ملاقات نہیں کروائی گئی حتیٰ کہ توہینِ عدالت کی پٹیشن کے بعد بھی ملاقات نہیں کروائی گئی اگر کل بھی ملاقات نہ کروائی گئی جاتی تو اڈیالہ کے باہر ہی احتجاج کا اعلان کر دیں ملاقات کو منگل تک لٹکایا نہ جائے۔۔۔۔ کل خان صاحب کی بہنیں سخت سردی میں اڈیالہ کے باہر بیٹھی رہیں صرف پانچ منٹ کی ملاقات مانگ رہی تھیں مگر دروازہ نہیں کھولا گیا ان کا بھائی کوئی عام انسان نہیں ہے ان نے کچھ غلط نہیں کیا وہ ہمارے مستقبل اور حقیقی آزادی کی خاطر قید ہیں میرے پاکستانیوں رہائی سے رسائی تک کا سفر اور اب رسائی بھی مشکل ہو چکی ہے بلکہ تقریباً ناممکن بنا دی گئی ہے۔ تاریخ لکھی جا رہی ہے سوال یہ ہے کہ ہم کس جانب کھڑے ہیں؟ شکریہ

Haider Saeed

18,104 Aufrufe • vor 9 Monaten

"معاملہ اس لیے اہم ہے کہ آج (عمران خان سے ملاقات کے لیے) فیملی جب جائے گی ایک یا دو بجے اڈیالہ جیل تو کیا سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل ان کی ملاقات کروائیں گے ؟ ایز پر ارڈر آف دا سپریم کورٹ ؟ اور کیا جب وہ فیملی اندر جائے گی عمران خان صاحب سے بات ہوگی تو وہاں سے ہمیں یہ بھی مل سکتی ہے خبر کہ کیا پچھلے ایک ہفتے میں دو دفعہ عمران خان صاحب کے بیٹوں سے بات کروائی ہے سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل نے یا نہیں؟ تو یہ دو پوائنٹس بڑے میجر ہیں اس ارڈر کے اور یہ ڈائریکٹ کرتے ہیں سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے ساتھ اور اگر ان پر عمل نہیں ہوتا تو سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین کی کاروائی انیشیٹ ہو سکتی ہے کہ پہلا معاملہ تو شفاء کا تھا انتظامیہ اسلام آباد کی تھی اب یہ تو سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل، آئی جی جیل خانہ جات یا پنجاب حکومت کا معاملہ ہے تو وہ چیزیں جو ہیں وہ میرے خیال میں خراب بھی ہو سکتی ہیں تو اب کل کا دن بڑا اہم ہے کہ حکومت کیا باقی دو نکات پر سپریم کورٹ کے آرڈر کے مطابق عمل کرتی ہے یا نہیں"

Saqib Bashir

46,170 Aufrufe • vor 10 Tagen

کے پی حکومت نے کہا تھا ہم بجٹ پیش نہیں کریں گے لیکن کردیا وہ بجٹ پیش کر رہے ہیں یقین دلا رہے ہیں کے صوبہ اپنا شئیر دےگا آپ ملاقات تو کروا سکتے ہیں عمران خان کے ساتھ :شہزاد اقبال پہلے جو ملاقاتیں تھی جیل مینول کے مطابق نہیں تھیں لیکن اسکا فائدہ اٹھا کر انہوں نے پاکستان میں اور بیرون ملک بیٹھے ان کے لوگ ایسی اینٹی سٹیٹ کمپین چلائی کونسی گورنمنٹ برداشت کرے گی :طارق فضل چوہدری معالج نے تو جا کر کوئی سیاسی بات نہیں کرنی تھی آپ نے وہ بھی اجازت نہیں دی:شہزاد اقبال ایک دو دفعہ تانے سننے کو ملے ہیں رات کی تاریخی میں ہسپتال لی گئے او بھائی ایمرجنسی دن اور رات دیکھ کر آتی ہے جب انہیں ایمرجنسی ہوئی انہیں شفٹ کیا گیا :طارق فضل چوہدری آپ کہ رہے ہیں ملاقات ہو سکتی ہے اگر اینٹی سٹیٹ بات نہ ہو:شہزاد اقبال بالکل ملاقات ہو سکتی ہے عدالتوں میں جانے کی وجہ سے ان کی ملاقات عدالتوں سے مشروط ہو گئی ہے لیکن پرائم منسٹرسے جو ان کی ملاقات چند دن میں ہو رہی ہے وہ اسمبلی کا ماحول بہتر کرے گی اور اسمبلی سے باہر کا ماحول بھی بہتر کرے گی :طارق فضل

Waqar khan

20,872 Aufrufe • vor 2 Monaten