Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

سہیل آفریدی رانگ نمبر ہے!!!! علی امین گنڈاپور

12,495 views • 2 days ago •via X (Twitter)

22 Comments

Muhammad Mohsin's profile picture
Muhammad Mohsin2 days ago

اس لیے نہیں اٹھایا گیا تھا آپ فکس میچ کھیل رہے تھے اسٹیبلشمنٹ جو پتا تھا علی امین آگے نہیں بڑھے گا آج اسٹیبلشمنٹ کو پتا ہے سہیل آفریدی کا میچ کسی کے ساتھ فکس نہیں ہے وہ کیا کرنے والا ہے ڈر کے مارے منسٹر کو گرفتار کر رہے ہے

Ahad khan's profile picture
Ahad khan2 days ago

Fake

𝓐𝓷𝓳𝓾𝓶 𝓓𝓪𝓻 𝓢𝓱𝓫's profile picture
𝓐𝓷𝓳𝓾𝓶 𝓓𝓪𝓻 𝓢𝓱𝓫2 days ago

AI hain

Anmol Mano's profile picture
Anmol Mano2 days ago

بھونکنے کے لیے پٹہ کھل گیا

Azhar Mahmood's profile picture
Azhar Mahmood2 days ago

ابھی ویسے سہیل آفریدی نے نہیں کچھ کہا ڈائریکٹلی

Anmol Mano's profile picture
Anmol Mano2 days ago

میں سیاسی تجزیہ کار نہیں ہوں۔ لیکن لگ رہا ہے سہیل آفریدی شطرنج کھیل رہا ہے۔

Azhar Mahmood's profile picture
Azhar Mahmood2 days ago

ہو بھی سکتا ہے۔ مگر میرا اندازہ ہے کہ ناتجربہ کاری دکھا رہا ہے یا پھر ملا ہؤا ہے

Anmol Mano's profile picture
Anmol Mano1 day ago

Chess ( A big game )

IQ's profile picture
IQ2 days ago

AI

Eagle's profile picture
Eagle2 days ago

یہ فیک آڈیوز ہے

Azhar Mahmood's profile picture
Azhar Mahmood2 days ago

لیکن باتیں بڑی کراری کی ہیں

Eagle's profile picture
Eagle2 days ago

چاچا بات کا وزن تب ہوتا جب بات سچ ہو

Azhar Mahmood's profile picture
Azhar Mahmood2 days ago

آنٹی جی! ہر جگہ وزن نہیں دیکھتے بعض اوقات ذائقہ بھی دیکھا جاتا ہے

Eagle's profile picture
Eagle2 days ago

اوقات تو لنڈہ پور کا نہیں ہے چاچو

shaan jutt's profile picture
shaan jutt1 day ago

Fake ai

SAEED AHMED's profile picture
SAEED AHMED1 day ago

مجھے پہلے دن سے ہی شک تھا کہ یہ کمپرومائزڈ ہے

Imran Ahmed's profile picture
Imran Ahmed2 days ago

Gandapur aik gaandu hai

fatimaniazi804's profile picture
fatimaniazi8042 days ago

ابھی تو تو رونگ نمبر ہے

Azhar Mahmood's profile picture
Azhar Mahmood2 days ago

نہیں یار۔ ایسا نہیں ہوں

fatimaniazi804's profile picture
fatimaniazi8042 days ago

سوری اپکو نہیں بولا

Azhar Mahmood's profile picture
Azhar Mahmood2 days ago

کوئی بات نہیں۔ مجھے بھی کہہ دیں🤣

Shepered's profile picture
Shepered2 days ago

Oye harami ye AI hai

Related Videos

شیر افضل مروت: وزیراعلی سہیل آفریدی کے ڈی آئی خان دورے کے بعد میری علی امین گنڈاپور سے بات ہوئی۔۔ مہمان نوازی کا تقاضا تھا کہ علی امین گنڈاپور انہیں ریسیو کرتے۔۔ میں نے پوچھا علی امین گنڈاپور سے کہ آیا آپ کو عمران خان کا عدم اعتماد کا پیغام آیا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ نہیں ایسا کوئی پیغام نہیں آیا۔۔ علی امین نے کہا کہ سہیل آفریدی سے روٹین ملاقات تھی۔۔ علی امین گنڈاپور سہیل آفریدی کو لانے والے تھے مگر سہیل آفریدی نے چن چن کو علی امین گنڈاپور مخالف لوگ ان کے علاقوں میں لگائے۔۔۔ نورین خان اور بشری بی بی کی فیملی کے زریعے عمران خان تین چار بار کہہ چکے ہیں۔۔ کہ 27 کو نہیں آتے تو سہیل آفریدی کو فارغ کریں۔۔ نورین خان نے عمران خان کو بتایا کہ سہیل آفریدی کا قصور نہیں 35 لوگوں کا علی امین گنڈا پور کا گروپ ہے جو سمجھتا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے سہیل آفریدی کچھ نہیں کر رہے۔۔ عمران خان نے نورین خان کو جواب دیا کہ پھر تو علی امین گنڈاپور گروپ ٹھیک کہہ رہا ہے۔۔ Sher Afzal Khan Marwat #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

76,483 views • 14 days ago

بے شک اللہ سب سے بڑا ہے۔☝🏼 آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا۔ ڈی آئی خان پہنچنے پر سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پولو گراؤنڈ میں سہیل آفریدی کا استقبال کیا۔ چونکہ سہیل آفریدی ہیلی کاپٹر کے ذریعے آئے تھے اور ان کا اسکواڈ اور گاڑیاں پشاور سے نہیں آئی تھیں، اس لیے علی امین گنڈاپور نے اسی وزیراعلیٰ کو اپنی بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کیں، جس نے علی امین گنڈاپور سے سرکاری اسکواڈ اور سرکاری گاڑیاں واپس لی تھیں۔ ہسپتال میں علی امین گنڈاپور نے ذاتی طور پر تمام زخمیوں میں ایک، ایک لاکھ روپے تقسیم کیے۔ بعد ازاں سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ گئے، جہاں سیاسی صورتحال اور 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور پریس کانفرنس بھی کی گئی۔ پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی خان کے صحافیوں نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سوال کیا کہ آپ نے ڈیرہ اسماعیل خان کے فنڈز کیوں روک رکھے ہیں، کیا یہ خیبرپختونخوا کا حصہ نہیں؟ اس پر علی امین گنڈاپور نے صحافیوں کو سختی سے منع کیا کہ سہیل آفریدی مہمان ہیں، آپ یہ سوال نہ کریں گلی محلے سے نکل آئے اور نیشنل ایشوز پر بات کریں۔

Khalid Khan Supari

31,112 views • 15 days ago