正在加载视频...

视频加载失败

سہیل آفریدی نے علی امین گنڈاپور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔۔۔۔ سہیل افریدی نے وزیراعلیٰ بنتے ہی بولا تھا کہ جیسا میں ہوں ویسا ہی رہوں گا۔۔۔۔ آئیں اس ویڈیو میں سہیل آفریدی کی 30 بڑکیں بمہ تاریخ دیکھیں کہ کب انہوں نے کس موقع پر کیا کیا...

27,911 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

جنید اکبر نے آج کہا کہ میں علی امین گنڈاپور کو مناؤں گا اور وہ لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔ سہیل آفریدی نے بھی کہا کہ میں اور علی امین ایک ہی کنٹینر پر ہوں گے۔ میں اپنی پارٹی کی اس منافقت پر حیران ہوں کہ جس شخص کو دو سال تک ذلیل کیا گیا، اپنے ہی لوگوں نے سوشل میڈیا پر اس کے خلاف جھوٹی کمپینز چلائیں، عمران خان کے ڈرون حملے سے متعلق ایک بیان کو PTI سے درجنوں مرتبہ اپلوڈ کیا گیا تاکہ کارکنوں میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو بدنام کیا جائے۔ اسے غدار کہہ کہہ کر کرسی سے بھی ہٹا دیا گیا، اور آج اسی علی امین کی یاد آ گئی۔ علی امین گنڈاپور لانگ مارچ میں شامل ہونے سے پہلے ایک پریس کانفرنس کریں اور تمام قائدین کے ساتھ اللہ کی عظیم کتاب قرآنِ مجید سامنے رکھ کر قوم کو بتائیں کہ ڈی چوک میں کارکنان کو کس نے مروایا، ڈی چوک سے کون بھاگا تھا اور آخر تک کون کھڑا رہا۔ اس کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے لانگ مارچ میں ضرور شامل ہوں۔

Khalid Khan Supari

57,128 次观看 • 14 天前