Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سہیل آفریدی نے دو اشاریہ ایک کھرب کا خسارے کا پورے سال کا بجٹ پیش کیا ہمارے بہت سے اچھے دوست سوشل میڈیا پر مایوسی کا اظہار کر رہے تھے کے سہیل آفریدی نے عمران خان کے لئے کچھ نہیں کیا میں خودبھی سہیل آفریدی سے بہت مایوس ہوں... show more
60,659 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)
8 Kommentare

میں نے یہ سہیل آفریدی کے وزیرِ اعلیٰ بننے سے پہلے کہا تھا۔ معید پیرزادہ کا تجزیہ سطحی ہے۔ اصل مسئلہ اس سے بھی زیادہ ہے اور وہ خود عمران خان سے شروع ہوتا ہے!

سچ بات یہ ہے کہ جب تک یہ قوم قربانی دینے کو تیار نہیں ہوگی کچھ نہیں بدلے گا اور یہ حکم خان یا کوئی اور نہیں دے سکتا یہ فیصلہ پیو رلی عوام کا ہوگا

@SaifAli10594420 مسلہ صرف سہیل آفریدی اکیلے کا نہیں مسلہ اس پورے نظام کا ہے جو ان فوجی جُرلز نے چاروں طرف سے جکڑ رکھا ہے اب دیکھیں اُنہوں نے عمران خان کے ہاتھوں سے ماجودہ چیف الیکشن کمشنر کو لگوایا تھا اب عمران خان نے تو اپنی طرف سے غیر جانبدار سمجھ کر لگایا تھا مگر دیکھیں اُس نے بعد میں کیا کارن

Angothy wali katil sarkar bhooooonk

UNELECTED BANANA REPUBLIC OF MILITARY MAFIA KABZA RAJ ON PAKISTAN WORST THAN EAST INDIA COMPANY.

Yh bt clear ha r shuru sa kh raha k aleema baji ko take over krna hga

آپکی بات درست ڈاکٹر صاحب مگر ،، کُرسی ہے تمہاری کوئی جنازہ تو نہیں تُم اُتر کیوں نہیں جاتے،، آفریدی صاحب اگر اتنے ہی مجبور ہیں تو استعفیٰ دیں لازمی ہے کہ لوگوں کی بددعاؤں اور گالیوں کا سامنا کر رہے ہیں مگر کُرسی پیاری ہے عمران خان جائے بھاڑ میں

ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ (PTI) کے حق میں چلنے والے کوچہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس انتہائی گھٹیا مہم چلاتے ہیں یہ لوگ صوبائی کابینہ اور سہیل آفریدی کے خلاف بالکل ذاتیات پر اتر آتے ہیں یہاں تک کہ ان کی پرانی تصویریں شیئر کرنا شروع کر دیتے ہیں یہ لوگ براہِ راست (دوبدو) یہ طعنے دیتے ہیں کہ آپ کی کیا حیثیت تھی آپ کو تو خان نے یہاں پہنچایا ہے۔یہ انتہائی غلط بات ہےانسان کی اپنی ایک عزت ہوتی ہے کسی کو اس کے مڈل کلاس ہونے یا ماضی کی غریبی کے طعنے دینا کون سا طریقہ ہے؟ دراصل یہی ہماری غلامانہ سوچ ہے کہ ہم عزت بھی صرف جاگیردار کی ہی کرتے ہیں
