Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

سیالکوٹ کے گرفتار آے ڈی آر جناب اقبال سنگھیڑا صاحب کے فرار کو بھی دنیا کی Great Escape اسٹوریز میں درجہ ملنا چاہیے۔۔ آپ نے یقینا Papillon The Greatest True Story Of Escape یقینا پڑھ رکھی ہوگی لیکن سنگھیڑا صاحب جس طرح چکری ریسٹ ایریا سے باتھ روم کے...

79,497 görüntüleme • 9 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

شیخ صاحب سیاست کی دنیا کی رونق تھے۔ ٹاؤٹ منیب فاروق نے شیخ صاحب کا انٹرویو لیا اور کوشش کی کہ عمران خان کے خلاف کوئی بیان حاصل کریں۔ سوالات کہیں اور سے تیار کیے گئے تھے۔ شیخ صاحب کا وہ انٹرویو ہمیشہ زہانت، فطانت اور وفا کی مثال کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ انٹرویو کے دوران، شیخ صاحب نے بڑی دانائی کے ساتھ عمران خان کے بارے میں کسی بھی منفی بات سے اجتناب کیا۔ آخر میں ایک ایسا سوال کیا گیا جس نے شیخ صاحب کو بھی لاجواب کر دیا، اور جس کے جواب کے ساتھ شیخ صاحب کے لیے نرمی کی ضمانت جڑی ہوئی تھی۔ منیب ٹاؤٹ کے سوال کرنے پر شیخ صاحب نے کچھ یاد کرنے کی ایکٹنگ کرتے ہوئے، اور اپنے آگے پڑی ٹیبل سے ایک پرچی ڈھونڈتے انہوں نے کہا: “اس پر لکھا تھا، مجھے کچھ یاد نہیں۔” بس، شیخ صاحب کی اس پرچی والی بات نے ٹاؤٹ منیب کے پلانٹڈ انٹرویو پر پانی پھیر دیا اور منیب فاروق کی جو اس کے بعد سوشل میڈیا پہ درگت بنی سب کو یاد ہوگی اور ۔۔۔شیخ صاحب عمران خان سے وفا کی مثال چھوڑ گئے۔

Amjad Hameed Chohan

42,667 görüntüleme • 6 ay önce

چھبیس نومبر کو خان صاحب کے سپورٹرز، پی ٹی آئی ورکرز اور نہتے عوام پر گولی چلی۔ لوگ شہید بھی ہوئے اور زخمی بھی۔ اس قتل عام کے خلاف قانونی راستہ اپناتے ہوئے عمران خان صاحب کے مشورے اور ہدایات کے مطابق سیشن جج کے سامنے درخواست دائر کی، جس میں لطیف کھوسہ صاحب وکیل تھے۔ اس کی کل 14 سماعتیں ہوئیں اور تین مرتبہ جج تبدیل ہوئے۔ 17 جولائی کو افضل مجوکہ صاحب کے سامنے کیس پیش ہوا تو میں حاضر ہوا اور درخواست کی کہ لطیف کھوسہ صاحب سپریم کورٹ میں پیشی کی وجہ سے General Adjournment ہے، اس لیے کیس ان کی واپسی تک موخر کیا جائے۔ جج صاحب نے 22 جولائی کی تاریخ دی۔ آج چیف جسٹس کے دورے کی وجہ سے باقی کیسز کی سماعت نہیں ہوئی، لیکن ہمارے کیس کو ہمیں سنے بغیر خارج کر دیا گیا۔ یہ انصاف کا قتل ہے۔ کوئی کرمنل کیس درخواست گزار کو سنے بغیر خارج نہیں کیا جا سکتا۔ ہم اس کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔ اس کیس کی چودہ سماعتوں میں میں ہر سماعت پر عدالت کے سامنے پیش ہوا، کھوسہ صاحب بھی پیش ہوتے رہے۔ اس درخواست کا خارج ہونا آئین کے تقاضوں کے خلاف ہے۔ بیرسٹر گوہر خان

PTI

86,816 görüntüleme • 1 ay önce

کس عظیم بھائی کی بہن عمر کے اس حصے میں کتنی تکلیف سے گزر رہی ہیں، خان صاحب کی تینوں بہنوں کی عمریں 65 سال سے اوپر ہیں، کبھی پولیس اڈیالہ جیل کے باہر سے زبردستی اٹھا کر چکری پہ چھوڑ آتی ہے کبھی انہیں واٹر شیل مارتے ہیں کبھی راستوں میں کئی کئی ناکے لگا کر ان کو روک لیا جاتا ہے، آپ ان بہنوں کی جرات اور بہادری دیکھیں جس طرح عمران خان بہادر ہے اسی طرح ان کی بہنیں بھی بہادر ہیں سلام پیش کرتا ہوں تینوں بہنوں کو! ایک دن پہلے ہی نورین خان صاحبہ سے میری بات ہوئی میں نے ان کا انٹرویو لیا آپ سب نے وہ انٹرویو دیکھا ہوگا میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس انٹرویو کو زیادہ سے زیادہ دیکھیں وہ درد محسوس کر سکیں جو بہنیں اپنے بھائی کے لیے محسوس کرتی ہیں۔ 👇 عمران خان جنہوں نے پاکستان کے لیے کیا کچھ نہیں کیا اور آج صرف پاکستانیوں کے لیے جیل میں مشکل ترین حالات میں بیماری کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں۔ #AllowAccessToImranKhan #ShiftKhanToShifaInternational #QasimKhanSuri

Qasim Khan Suri

11,028 görüntüleme • 5 ay önce