Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

سیالکوٹی ڈار گروپ بھی بہت بڑا رنگ باز نکلا ہے 💔

33,660 views • 1 year ago •via X (Twitter)

11 Comments

Ali jutt's profile picture
Ali jutt1 year ago

@Asifspeaks2 غور طلب گجرات چوہدری پرویز الٰہی؟ مدثر مچھیانہ؟ سلیم سرور جوڑا؟ NA64 گجرات میں الیکشن کے بعد سے اب تک کوئی احتجاج نہیں کوئی ریلی نہیں کوئی لائحہ عمل نہیں پہلے عوام جب بھی نکلی اپنے تحت نکلی

Solar Heavy's profile picture
Solar Heavy1 year ago

- All I Knew

kibria's profile picture
kibria1 year ago

بلکل درست کہا میں آپ سے اتفاق کرتی ہوں عباد فاروق کو ان دو نمبر مکاروں سے دور رہنا چاہیے

Javeria's profile picture
Javeria1 year ago

@FarooqAbbad بھائی ہم نے آٹھ فروری کو نجانے کس کس طرح کرکے جن کو اسمبلیوں تک پہنچایا انہوں نے خان کی رہائی کیلیے کیا کیا ہے اب تک ؟؟ جو اب یہ والا جیت کر کرلے گا؟ اس لیے خود کو ان سے دور رکھو یہ شارپ لوگ ہیں ، یہ آپ کو استعمال کررہے ہیں پلیز خان کی رہائی پر فوکس کریں شہزادے 🙏

Tayyaba's profile picture
Tayyaba1 year ago

Wo ajkl Pakistan k ambani bnay huay ja

Maria.sh's profile picture
Maria.sh1 year ago

عہدے لینے کے لئے اکھٹے ہوئے ہیں یہاں سب کے سب بس

Mohammad Nasirul Haque's profile picture
Mohammad Nasirul Haque1 year ago

@sahmed850 آپ نے بتا دیا جو میرے دل میں تھا۔ میں کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ اب تک کسی کو سمجھ کیوں نہیں آرہی کہ ہر احتجاج کے دوران ڈار فیملی صرف سیالکوٹ میں نظر آتی ہے۔ مجھے امید نہیں تھی کہ عباد فاروق اس کے لیے ڈار فیملی کے گھر جائیں گے

Kabir Zafar Awan's profile picture
Kabir Zafar Awan1 year ago

تمہارا دماغ خراب ہے کوئی رنگ بازی نہیں کر رہے الیکشن کی کپمین کر رہے ہیں تم لوگوں کو شرم آنی چاہیے جو جتنا بھی کر رہا ہے اسکی قدر کرنا سیکھو ہر کسی کو گنوا دیا تیرے جیسے شوشے بازوں کی وجہ سے تمہیں شرم نہیں آتی جو ڈرامے توں کر رہا ہوتا ہے

Mr Rumi (✊ انقلاب)'s profile picture
Mr Rumi (✊ انقلاب)1 year ago

✊✊👍👍👍🔥🔥🔥 well done 👏

گڑبڑ's profile picture
گڑبڑ1 year ago

یہ بات اپ کی بالکل صحیح ہے اس پر بہت سارے بھونکنے بھی ائیں گے ابھی

Mushtaq Haider Awan's profile picture
Mushtaq Haider Awan1 year ago

سلمان بھائی میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا ، اس خاندان نے بہت قربانیاں دی ہیں۔

Related Videos